نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    mohdumar اوپر لسٹ میں جمیل نوری نستعلیق کے تمام ترسیمے اعراب اسمیت ہیں۔ اگر اعراب کے بغیر لسٹ درکار ہو تو بتا دیں۔ ترسیموں کو انکے لاطینی نام میں کنورٹ کرنے کیلئے یہ ٹول استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  2. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا آپ اپنے پروگرام کی مدد سے کم از کم ہزار پیئرز کی کرننگ ویلیوز خودکار طور پر جنریٹ کر کے یہاں فراہم کرسکتے ہیں؟جمیل نوری نستعلیق کی ترسیمہ لسٹ کو بنیاد بنا لیں۔ تمام الفاظ کو انکی لمبائی کے حساب سے سارٹ کر دیں اور پھر پہلے ہزار پیئرز پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں۔ ان نتائج کووولٹ کے انٹرنل کرننگ...
  3. arifkarim

    ضرورت برائے ہوسٹز

    آپ خود کیوں نہیں ہوسٹ کرتے؟ اسی بہانے آپ کا دیدار بھی ہو جایا کرے گا، مفت میں :)
  4. arifkarim

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    عالمی انڈیکس برائے صحت کو دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ پاکستانیوں کی اکثریت چست ہے۔ ہاں چالاکی اور وہ بھی خاصی منفی قسم کی میں ہمارا کوئی جواب نہیں :)
  5. arifkarim

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    ٹائپو ۔ طَباعتی کی غَلطی ۔ چھاپے کی غَلطی ۔ http://www.urduenglishdictionary.org/English-To-Urdu-Translation/typo/Page-1.htm?SearchType=1
  6. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    اگر قوانین قدرت کی خلاف ورزی "معجزہ" کہلاتا ہے تو ہمارے "انجنیئر" آغا وقار کی واٹر کار بھی کسی "معجزے" سے کم نہیں۔ کیا حضرت خضر علیہ السلام کا ذکر اسلام کے علاوہ بھی دوسرے ادیان کی روایات میں ملتا ہے؟
  7. arifkarim

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    ہم جیسے سے کیا مطلب ہے؟ ہم قومی اعتبار سے کافی سست واقع ہوئے ہیں :)
  8. arifkarim

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    جنرل حمید گُل مرحوم کے مطابق 9/11 جہادی حملوں میں اسامہ بن لادن کا کوئی تعلق نہیں۔ وہ حملے امریکہ نے خود کروائے: بس محفل پروفائل میں موڈ "حیران" کرنا باقی ہے۔ :)
  9. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    مطلب آپکے خیال میں افواج پاکستان کا انتخابی نشان "ڈنڈا" درست ہے؟ :) یا کس پیشے سے ہے۔ ہری پور میں نون لیگ کے امیدوار بابر نواز خان کامیاب رہے۔ انتخابی مہم کے دوران موصوف بھرے مجمع میں اقرار کرتے رہے کہ میں اور میرا خاندان چور بھی ہے اور ڈاکو بھی ہے لیکن میں پھر بھی آپ سے ووٹ مانگتا ہوں: اب...
  10. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    اصل میں عوام کو نہ آمریت چاہیئے نہ جمہوریت چاہیئے۔ انہیں تو بس وہ فنکار اور مداری چاہیئے جو ہر 4سال بعد انہیں اپنی انگلیوں پر نچوا سکیں :) :) :)
  11. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    کیونکہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ :noxxx:
  12. arifkarim

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    لئیق احمد تجمل حسین عبدالقیوم چوہدری نایاب اوشو زہیر عبّاس
  13. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    لایعنی باتوں پر یقین کر لینے سے وہ حق میں تبدیل نہیں ہو جاتیں! قوانین قدرت کا خالق اور مالک بھی وہی ہے۔ اس بات کو تو جدید سائنس بھی تسلیم کر بیٹھی ہےکہ انکا توڑ ممکن نہیں۔ ایسے میں خدا خود اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کو توڑنے کی زحمت کیوں کرے گا؟ اور وہ بھی صرف دجال کیلئے؟ اگر آپ لایعنی باتوں پر...
  14. arifkarim

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    زیک جنرل صاحب مرحوم کا افغان جہاد، کشمیر جہاد، اور 9/11 امریکی جہادی حملوں میں بعض ذرائع کے مطابق کردار متنازع رہا ہے۔ البتہ بطور آئی ایس آئی چیف کے انکے حب الوطن پاکستانی ہونے میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔
  15. arifkarim

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائٹ سے: https://www.ispr.gov.pk/front/main.asp?latest=1&o=t-press_release#pr_link3000
  16. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    تھریڈ مرج: نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق : نعیم سعید کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں : عمر نبیل ابن سعید mohdumar ابرارحسین رانا متلاشی نعیم سعید شاکرالقادری عبدالمجید
  17. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    کیا آپ فیس بک کے ملازم ہیں؟ :)
  18. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    دوبارہ کاپی پیسٹ کرنے سے دل زیادہ خوش ہوتا ہے؟ :) :) :)
  19. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    آپ وہاں موجود نہیں تھے نا،ا سلئے بچت ہو گئی :) :) :)
  20. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    اگر بونگیوں میں لکھا گیا کوڈ اتنا زبردست کام کر رہا ہے تو ذرا سوچ کر بتائیں کہ اب پانچ سال بعد تجربہ کار ہونے کے بعد پروگرام کی کیا شکل ہوگی؟ :)
Top