یہ بھی تو ہمارا قومی المیہ ہے کہ جس امریکی یہودی کی ایجاد کو دن رات سینے سے لگا کر رکھتے ہیں، بعد میں سب سے زیادہ گالیاں بھی اسے ہی دیتےہیں۔ بندہ پوچھے اب اگر آپکو فیس بک صحیح طور پر استعمال کرنا نہیں آتا تو اسمیں اس ایجاد کا کیا قصور؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ ڈرائیور کی غفلت سے مرنے والوں کا سارا...