نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    دہلوی نستعلیق کے یہ خوبصورت اور دلکش نمونے دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا! محفل پر خوش آمدید! :) شاکرالقادری متلاشی کیسی لگی یہ خطاطی خط لاہوری کے مقابلہ میں؟ :)
  2. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ظاہر ہے کالم دوبارہ ری اسٹور کرنے ہوں گے۔ ڈپلیکیٹس ہمیشہ نیچے سے حذف کئے جائیں تاکہ اخیر کے حساب سے لسٹوں کی سارٹنگ کا ڈھانچہ برقرار رہ سکے :)
  3. arifkarim

    ابن سعید ان صاحب کا تعلق آپکے وطن سے ہے اور انہوں نے آج ہی دہلوی نستعلیق سے متعلق ایک دھاگہ پوسٹ...

    ابن سعید ان صاحب کا تعلق آپکے وطن سے ہے اور انہوں نے آج ہی دہلوی نستعلیق سے متعلق ایک دھاگہ پوسٹ کیا تھا جو ابھی تک نظروں سے اوجھل ہے۔ کیا یہ آپکے اسپیم چیکر کی کارستانی تو نہیں؟ :) :) :)
  4. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ان تمام لسٹوں کو اوپر تلے ایک کالم میں رکھ کر ڈپلیکیٹس واضح کرنے کے بعد: مذکورہ ڈپلیکیٹس فائنل لسٹ میں سے حذف کئے جا سکتے ہیں۔ چونکہ یہ صرف مثال تھی اسلئے آخری دو لسٹوں میں ایک بھی پیئر نہیں بچا۔ :) :) :)
  5. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    کاش اپنے دیسی بھائیوں اور بہنوں کو بھی اتنی آزادی ہوتی۔۔۔ کاش۔۔۔ :)
  6. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    بائیں جانب داڑھی والی سرکارنے تو کمال کا فیشن کیا ہے۔ گورے سے بھی زیادہ اسمارٹ لگ رہا ہے :)
  7. arifkarim

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    حوالہ ادب دوست اوشو تجمل حسین جیہ حمیر یوسف زہیر عبّاس زیک ساقی۔ سلمان حمید سید فصیح احمد شہزاد وحید طالوت ظفری عبدالقیوم چوہدری عمار ابن ضیا فاتح فاروق احمد بھٹی لئیق احمد محب علوی محمد امین محمد سعد محمدصابر موجو وجی رانا فاتح نور سعدیہ شیخ شزہ مغل عائشہ عزیز اور دیگر۔۔۔
  8. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جناب، میرے ذہن میں بھی کچھ اس قسم کا ہی آئیڈیا ہے جیسا کہ اوپر ابن سعید بھائی نے ذکر کیا کہ الفاظ کو ان مقامات پر توڑیں جہاں کرننگ پیئر بنتا ہو۔ جیسے د، ڈ، ذ، ر، ڑ، ز، ژ، ا، آ،أ،‎إ، ۃ،و،ؤ وغیرہ وغیرہ البتہ ان الفاظ کے پیئرز انکے اخیر سے کیسے شروع ہوں گے مطلب سائکل میں اسکا مجھے علم نہیں۔ شاید...
  9. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    نعیم سعید لسٹیں پراسیس کرنے سے پہلےاچھی طرح تسلی کر لیں کہ یہ فائنل ہیں؟ مطلب مزید رد و بدل کی ضرورت تو نہیں؟
  10. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ابرار بھائی کو اسکائپ پر میسیج کر دیا ہے۔ امید ہے اسکا کوڈ آپ کو جلد فارورڈ کر دیں گے۔
  11. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    میری معلومات کے مطابق ابرارحسین اپنے پروگرامز کا سورس پبلک نہیں کرتے۔ لیکن دیگر پروگرامرز کیساتھ شیئر کرنے میں کیا حرج ہے؟ ابرار بھائی سے ہماری خاص درخواست ہو گی کہ mohdumar صاحب کی اس سلسلہ میں مدد فرمائیں :)
  12. arifkarim

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    اوپر تصویر میں بھی کافی خطرناک لگ رہا ہے :)
  13. arifkarim

    چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان!

    صوفیائے کرام اللہ کو وہ مخلوق ہیں جو کسی زمانے میں بھی ہوں ، اپنا اثر ڈالے بغیر نہیں رہ سکتی۔ نہایت افسوس اور دکھ کیساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ صوفی ازم اور تصوف جس نے اس خطے میں بڑے بڑے صوفیائے کرام پیدا کئے اب یہاں تقریباً ناپید ہو چکے ہیں :(
  14. arifkarim

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    مجھے تو آپ کا بیٹا بھی کس جن سے کم نہیں لگتا۔ جبھی تو آپکو اتنی دیر کمپیوٹر اسکرین سے دور رکھنے میں کامیاب رہا :) :) :)
  15. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جیسے ذیل کی مثال میں ہم نے تین الفاظ پراسیس کئے تو ہر لسٹ کی ابتداء جس پیئر سے ہوگی اسکو یاداشت میں مارک کر لیا جائے: الغرض تمام لسٹوں سے ڈپلیکیٹس نکالنے کے بعد بھی مطلوبہ پیئرز ڈپلیکیٹس کو چھوڑ کر اپنی جگہ پر محفوظ رہیں۔ عملاً دیکھنے میں آیا ہےکہ جب آپ کسی کالم میں سے ڈپلیکیٹس حذف کرتے ہیں تو...
  16. arifkarim

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    ارے نہیں بھائی جان۔ سی سی ٹی وی کیمروں میں بھی کبھی کبھار جنات نظر آجاتے ہیں۔ یہ رہے امریکی مریل جنات: زیک بھائی سے اس پر منفی ریٹنگ کا انتظار رہے گا :)
  17. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    اگر ہو سکے تو اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیں۔ اگر ہو سکے تو :)
  18. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    تمام لسٹیں اخذ کر لینے کے بعد انہیں ایک ہی کالم میں ڈال کر ڈپلیکیٹس حذف کردیں البتہ یہ یاد رکھیں کہ ان لسٹوں کی شروعات اور اختتام کس پیئر پر ہوا۔
Top