انپیج والوں سے بڑی ڈرامہ باز کمپنی میں نے آج تک نہیں دیکھی۔ یہاں مغرب میں چاہے چھوٹی سے چھوٹی ون مین کمپنی بھی ہو تو وہ بھی دس سالوں میں کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے۔ جبکہ یہ انپیج ہے کہ جہاں سنہ 2000 میں کھڑا تھا، آج 15 سال بعد بھی وہیں ہے۔ بلکہ پہلے سے بھی گیا گزرا ہو گیاہے۔ آپ کو یاد ہو نہ ہو،...