تقسیم برصغیر کے بعد جہاں ہندوستان سے ہزاروں سال پرانے زمیندارانہ غلامی کے نظام کا خاتمہ ہوا وہیں پاکستان میں یہ ظالمانہ نظام آج بھی جوں کا توں موجود ہے۔ قصور سانحہ کے پیچھے بھی یہی بڑے بڑے مالدار زمیندار لوگ شامل ہیں جن کے نزدیک غریب انسان کی کوئی حیثیت ہی نہیں...