نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    سوال یہ بنتا ہے کہ انکی بلی سے کیا دشمنی ہے؟
  2. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    الفاظ کے مابین کرننگ کوئی بہت بڑا ایشو نہیں ہے۔ جب درمیان میں صرف اسپیس آ رہی ہو تو اوپر موجود سنگل ایڈجسٹمنٹ ٹیبل کو اسطرح ری رائٹ کر دیں: DEF_LOOKUP "kern1" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL IN_CONTEXT LEFT GLYPH "kr" RIGHT GLYPH "sn" END_CONTEXT AS_POSITION ADJUST_SINGLE GLYPH...
  3. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابھی تک جو ہم تجربات کر رہے ہیں وہ وولٹ میں Pair Adjustment کیساتھ کرننگ کے ہیں۔ جسکا کوڈ کچھ اس قسم کا ہے: DEF_LOOKUP "kern0" PROCESS_BASE PROCESS_MARKS ALL DIRECTION RTL IN_CONTEXT END_CONTEXT AS_POSITION ADJUST_PAIR FIRST GLYPH "zeh" FIRST GLYPH "reh" SECOND GLYPH "heh" SECOND...
  4. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    جناب مجھے اعتراض ان روایات کی سند پر نہیں بلکہ انکے مافوق الفطرت ہونے پر ہے۔ چونکہ اسلام دین فطرت ہے اور عقل و منطق فطرت کا ایک لازمی جز ہے یوں ان تمام روایات ابراہیمی جن میں کوئی بات لاتعداد معائنوں اور تجربات سے ثابت ہونے والے مشاہدات کیخلاف ہو اس کو پھر بھی ماننا اس فطرت کا انکار ہے جسکا...
  5. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    چونکہ یہ ایک ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ہے، اسلئے جس حد تک ممکن ہو، اپنے سافٹوئیر کے کوڈ کو دیگر ڈویلپرز کے ساتھ شیئر کرتے رہیں۔ اگر پبلک میں کرنا ممکن نہ ہو تو ذاتی پیغام میں کر لیں۔ میری بھی یہی کوشش ہوگی کہ جمیل نوری نستعلیق کا سورس کوڈ ضرورت پڑنے پر ڈویلپمنٹ ٹیم کو الاٹ کر دیا جائے۔ یہ معمہ اس زمانہ...
  6. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    حضرت آدم علیہ السلام دنیاکے پہلے انسان نہیں ہیں۔
  7. arifkarim

    تاجدار حرم از عاطف اسلم!

    لئیق احمد تجمل حسین نایاب x boy شزہ مغل اوشو نور سعدیہ شیخ
  8. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ذاتی پیغام چیک کریں :) ویسے آپ کا فراہم کر دہ کرننگ ٹیبل درست امپورٹ ہو گیا ہے ۔ بعض مقامات پر کرننگ ویلیوز درست نہیں لگ رہیں۔ انہیں چیک کر لیں۔
  9. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یعنی 8 منٹ میں ہزار پیئرز پراسیس ہو جائیں گے۔ Not Bad :)
  10. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پہلی فرصت میں افقی پر تجربہ ہو جائے۔ اگر کامیاب رہا تو عمودی پر بھی ہاتھ صاف کیا جا سکتا ہے :) آپکے اطلاقیہ کی اوسط رفتار کتنی ہے؟ مطلب ایک سیکنڈ میں کتنے پیئرز پروسیس کر سکتا ہے؟
  11. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    میرا تُکا کام آگیا۔ :)
  12. arifkarim

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    آفیشل ویب سائٹ سے: http://maryamsoft.com/MirEmad/
  13. arifkarim

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    کسی زمانہ میں محفل کے ایک نامور رُکن jawad101 نے میر عماد کے ایک فانٹ کو "ہیک" کر کے اسکا سورس کوڈ جاری کر دیا تھا۔ آج اسمیں عماد نستعلیق کے نام سے کافی کام ہو چکا ہے۔ اب جب تک کوئی اور اس پایہ کا ہیکر دستیاب نہیں ہوتا، آپ فی الحال صرف اسکے نمونے دیکھ کر گزارہ کریں :)
  14. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کافی سال قبل گلفس کی خودکار کرننگ کے سلسلہ میں میری ایک ایرانی سافٹوئیر انجنیئر سے مشاورت رہی ہے۔ اسکے اور آپکے طریقہ میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ اس ضمن میں خاکسار کی یہ پوسٹ پڑھ لیں۔ اسکا لکھا ہوا کوڈ، ماکرو وغیرہ یہاں موجود ہے جس میں کرننگ ڈیٹا کووولٹ کے انٹرنل فامیٹ میں کنورٹ کرنے سے...
  15. arifkarim

    اردو کا صوتی کیبورڈ درکار

    یہاں کونسے "گیجٹ" کی بات ہو رہی ہے؟
  16. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    کسی بھی پروگرام کے مضر صحت ہونے کیلئے اسکا مائکروسافٹ سے وابستہ ہونا ہی کافی ہے۔ :) :) :)
  17. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یعنی ستمبر کے بعد آپکو "حلال" کرنا مشکل ہو جائے گا :(
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابن سعید بھائی سے آخری میٹنگ میں یہی طے ہوا تھا کہ آپ اس پر تحقیق کریں گے اور اس ضمن میں انیشل کوڈ غالباً آپ نے اسوقت مکمل کر لیا تھا۔ تفصیل کیلئے ہم خود بھی انتظار کر رہے ہیں۔
  19. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابرار بھائی کے لاطینی کنورٹر کی انٹرنل پی ایس نیم فائل جمیل نوری نستعلیق سے مختلف ہے۔ آپ چاہیں تو اوپر ٹول کیساتھ منسلکہ پی ایس نیم فائل کو اسکے ساتھ پورٹ کر سکتے ہیں۔
Top