تاجدار حرم از عاطف اسلم!

مشتاق قادری علیہ الرحمہ نے بھی اس کلام کو بغیر موسیقی کے پڑھا اور بہت اعلی پڑھا اگر وہ سنیں تو دل جھوم جائے :)
 

محمد محبوب

محفلین
اس سے اچھا تو مجھ سے گوا لیتے :p
ویسے یہ سننے کا ایک فائدہ ہے کہ انسان اوریجنل سننے پر مجبور ہوکراس کا لطف اٹھاتا ہے۔
 
Top