نتائج تلاش

  1. arifkarim

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    یہ کونسی بڑی بات ہے۔ ادھر پاکستان میں ہم نے کافی سال قبل پانی سے گاڑی چلا دی تھی :)
  2. arifkarim

    بچوں کی باتیں

    دونوں کو مشورہ: اسکول نہا دھو کر آیا کریں :)
  3. arifkarim

    امرتا پریتم کا اک قول

    عموماً اس قسم کے دھاگوں کو یہاں کے ڈسٹ بن میں "شیئر" کیا جاتا ہے :) حساس دیسستان میں ہوگا۔ یہاں تو کوئی اتنا بڑا ایشو نہیں ہے :)
  4. arifkarim

    تعارف السلام علیکم!

    الیکٹرکل انجنیئرنگ کے ماہرین کی اس فارم پر اشد ضرور ت تھی۔ محفل پر خوش آمدید اور یہاں آتے ہی آپکا پہلا اسائنمنٹ :)...
  5. arifkarim

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    ایک الیکٹریکل انجنیئر آپکی رہنمائی کیلئے یہاں پہنچ چکے ہیں۔ انتظار فرمائیں :)
  6. arifkarim

    ُُُُPDF فائل اگر نہ کھلے تو کیسے صحیح کریں

    تینوں قُل پڑھ کر ڈیٹا پر پھونکیں۔ امید ہے افاقہ ہوگا :)
  7. arifkarim

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    کیا آپکے نزدیک ایک زمانہ یا تہذیب کے رائج العام خط میں تحریر تاریخ کا حصہ نہیں؟پھر تو egyptian hieroglyphics کی تاریخ کا قدیم مصری تہذیب سے کوئی تعلق نظر نہیں ہونا چاہئے؟ یا ادھر پاکستان میں ہڑپا اور موئنجودوڑو سے ملنے والی ناقابل شناخت تحاریر کا ان معدوم قدیم تہذیبوں سے کوئی تعلق نہیں ہوگا؟...
  8. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    شکریہ۔ بس یہ خیال رہے کہ دیگر تحقیقی اور مثبت دھاگوں کی طرح یہاں بھی پن ڈراپ سائلنس نہ ہو جائے :)
  9. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    کرننگ یا تو شیپ بیسڈ ہو سکتی ہے یعنی optical یا پھر پیئر بیسڈ یعنی metrics ہے۔ اگر پیئر بیسڈ ہے تو پھر ہر فانٹ کیلئے پیئرز کی مختلف ویلیوز درکار ہوں گی۔ اگر optical ہے تو یہ کام سافٹوئیر خود realtime میں کرے گا۔ مبین اگر مختلف فانٹس میں خودکار کرننگ فراہم کر رہا ہے تو یہ بہرحال optical...
  10. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    آپ پلگ ان کے ذریعہ optical kerning کے فنکشن کو کال کر سکتے ہیں: http://partners.adobe.com/public/developer/indesign/sdk/explodedSDK/cs.01/docs/references/boss/classkKFKerningBoss.html
  11. arifkarim

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    زیک کی بات بھی درست ہے۔ کاربن ڈیٹنگ صرف کھال کی عمر بتاتی ہے۔ متن کی نہیں۔ متن کی عمر اسکے خط کی تشخیص اور اسکی تاریخ سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔
  12. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    Optical Kerning میں بھی ہر گلف کے درمیان مختلف میٹرکس کرننگ ہی نظر آتی ہے۔ یہ انڈیزائن کا طریقہ ہے کرننگ شو کرنے کا۔
  13. arifkarim

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    خبر میں صاف لکھا ہے "could predate" ۔ نیز کارب ڈیٹنگ اس پارچ منٹ کی ہے جہاں یہ لکھا گیا۔ نہ کہ متن کی۔ متن کی عمر صرف اسکے تحریر ی خط کے موازنہ کیساتھ لگائی جا سکتی ہے، جو کہ ریسرچرز کے مطابق قدیم عربی 'حجازی' خط ہے...
  14. arifkarim

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    برطانوی ریسرچرز کے مطابق قرآن پاک کے اس قدیم ترین نسخہ کی عمر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت سے بھی زیادہ قدیم ہو سکتی ہے: http://news.discovery.com/history/religion/fragments-of-worlds-oldest-koran-may-predate-muhammad-150901.htm...
  15. arifkarim

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    وجہ اوپر بیان کر دی۔ محفل کی انتظامیہ کو ممبران کا نجی مواد ہوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے :)
  16. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ملک کا نام نہیں بتا سکتا البتہ امریکہ دوست ملک کہہ سکتے ہیں۔ اگر ایران یا شمالی کوریا میں مقیم ہوتے تو اور بات تھی :)
  17. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یعنی یہ قوم اردو فارمز پر بھی صرف دہشت گردی کے نام سے ہی مشہور ہے:LOL: امریکیوں سے معذرت! تمام شکایات امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروائیں :)
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس کوڈ کو پورٹ ایبل بنانے کیلئے کچھ امریکی پیٹنسٹس کا خیال بھی رکھنا ہوگا کہ یہ نہ ہو کہ ادھر اطلاقیہ ریلیز ہوا نہیں اور ادھر ذیشان بھائی غائب۔۔۔ :)
  19. arifkarim

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    بے شک۔ اور آپکے نجی ڈیٹا کو محفل فارم پر ہوسٹ کرنا یہاں کی انتظامیہ کیلئے بیکار کی مشقت :)
Top