جناب! گروپ اور پیئر کرننگ میں یہی فرق ہے کہ گروپ کرننگ اسپیس کیساتھ کی جاتی ہے جبکہ پیئر کرننگ حروف و ترسیموں کے ساتھ۔ ہمارا بنیادی حدف اسپیس کیساتھ کرننگ تو حل ہو چکا۔ اب ہم اسی فانٹ کے ساتھ mohdumar بھائی کے فراہم کر دہ کرننگ ٹیبلز کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اندرون الفاظ کرننگ مزید...