سید ذیشان بھائی کی فراہم کردہ پروگریسیو گروپ کرننگ کا ایک نمونہ جسے کافی پیچیدہ پروسیسنگ کے بعد وولٹ میں جنریٹ کیا گیا:
جہاں ہمارے خیال میں بہتری کی گنجائش موجود ہے اسے ہم نے ہائی لائٹ کر دیا ہے۔ مجھے امید ہے ذیشان بھائی اپنی جناتی الگوردھم کیساتھ اسکا بھی کوئی نہ کوئی حل نکال ہی لیں گے :)...