نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نعمت اللہ شاہ ولی اور نوسٹرا ڈیمس

    پیش گوئیاں اگر حقیقت بن جائیں تو واہ واہ، نہ بنیں تو کذب اور جھوٹ کے طعنے!
  2. arifkarim

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اسکام کیلئے اسپیشل پر سنز ’’تلاش ‘‘ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
  3. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    کچھ ایسا ہی سمجھ ہیں۔ ان کے بارہ میں تفصیلات محترم نعیم سعید صاحب زیادہ بہتر بتا سکیں گے :)
  4. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    یہ پلگ ان انڈیزائن کی optical kerning ہی کو کنٹرول کر کے استعمال کر رہا ہے۔ اسی لئے ہر فانٹ میں مختلف نتائج دیتا ہے۔
  5. arifkarim

    کیا اس لڑکے کی گردن واقعی ٹوٹی ہوئی ہے؟ (وڈیو)

    ایکروبیٹ ایسے کرتب دکھا تے ہیں۔ یہ کوئی ناممکن یا انہونی بات نہیں :)
  6. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    درست ہے۔ ہو سکتا ہے زیادہ پیئرز امپورٹ کرنے پر ایسا ہوتا ہو۔ بہرحال اس پر مزید ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے۔ گوگل ہینگ آؤٹ پر آجائیں ۔ تفصیلی گفتگو کر لیتے ہیں اگر مصروف نہ ہوں تو۔
  7. arifkarim

    تری یاد دل بدر کروں، ہمت نہ کر سکا

    اچھا لکھا ہے جناب نے! :)
  8. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    انڈیزائن کی optical kerning میں یہ مسائل ہیں۔ امید ہے اگلے ورژنز میں انہیں بہتر کر دیا جائے گا۔
  9. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اگر پیئر موجود ہے تو اسے کام کرنا چاہئے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ دیگر پیئرز کام کر رہے ہوں اور یہ والا نہ کرے۔ اس خاص پیئر کو فانٹ میں الگ سے شامل کریں اور دوبارہ کمپائل کر کے دیکھیں۔ اگر یہ کرننگ فراہم کر رہا ہو تو مطلب ٹیبل امپورٹ کرتے وقت کچھ مسئلہ ہوا ہے۔
  10. arifkarim

    ایک طرف ایک آئرش باکسر اور دوسری طرف 17 ترکی دوکاندار (وڈیو)

    لگتا ہے آپکا ٹاکرا بھی کُردوں سے ہو چکا ہے :)
  11. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عمر بھائی کا طریقہ زیادہ بہتر کرننگ دیتا ہے لیکن اسے مکمل فانٹ پر اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔ ذیشان بھائی کے طریقے میں گو کہ فی الحال کچھ مسائل ہیں لیکن یہ پورے فانٹ میں یکساں کام کرتی ہے :)
  12. arifkarim

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    چڑے یا چڑچڑے؟ :) کھاتی پیتے لوگ ہیں :) پہلے یہ بتائیں چڑے ہوتے کیا ہیں :) ہمارے شہر ڈریمن میں تو بہترین کھانا بھارتی ریستورانت ہی سے ملتا ہیں: انکے مرچ مصالحے ہم پاکستانیوں سے مختلف ہونے کی وجہ سے زیادہ مزیدار ہوتے ہیں۔
  13. arifkarim

    ایک طرف ایک آئرش باکسر اور دوسری طرف 17 ترکی دوکاندار (وڈیو)

    جی نہیں یہ کُرد ہیں جنہیں بات بات پر شدید غصہ آجاتا ہے۔
  14. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عمربھائی کی کرننگ ترسیموں کے پیرز بنا کر انکے اسٹروکس کے مابین فاصلہ ناپ کر حاصل کی جا رہی ہے۔ اسلئے اصولاً اسکا نتیجہ ذیشان بھائی کی گروپ کرننگ سے بہتر آنا چاہئے۔
  15. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جناب اتنا غمگین کیوں ہوتے ہیں۔ فانٹ کمپائل توہوگیا تھا اور کام بھی کر رہا تھا۔ بس ان الفاظ کے کچھ آخری پیئر مسئلہ کر رہے تھے جنکا حل ڈھونڈنا ابھی باقی ہے :) اچھے نتائج ہیں۔ انڈیزائن میں بھی غالباً اسٹروک کرننگ ہی استعمال ہوئی ہے۔
  16. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    کمنڑ غلط مقام پر تو نہیں کر دیا؟ :)
  17. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جناب! ہمارے خیال میں تو وہ پچھلے سال سے مکمل ہی ہے۔ اسپر مزید کام کیا کرنا باقی تھا؟ :)
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اللہ تعالیٰ کے فضل سے کرننگ پکڑنے والی ’’آنکھیں‘‘ ہمارے پاس بھی ہیں :)
Top