کرننگ یا تو شیپ بیسڈ ہو سکتی ہے یعنی optical یا پھر پیئر بیسڈ یعنی metrics ہے۔ اگر پیئر بیسڈ ہے تو پھر ہر فانٹ کیلئے پیئرز کی مختلف ویلیوز درکار ہوں گی۔ اگر optical ہے تو یہ کام سافٹوئیر خود realtime میں کرے گا۔ مبین اگر مختلف فانٹس میں خودکار کرننگ فراہم کر رہا ہے تو یہ بہرحال optical...