یہ عجیب ڈھیٹ قوم ہے جو آئی ایم ایف سے 21 سے زائد بار قرضے لینے پر رتی برابر شرم محسوس نہیں کرتی لیکن اگر اپنی مرضی کی شرائط پر قرضہ نہ ملے تو اسے قومی غیرت اور خودمختاری کے مروڑاٹھنا شروع ہو جاتے ہیں۔
او بھائی آئی ایم ایف کو پاکستان کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان ہی جب ہر 5 سال بعد ایڑیاں...