18 ویں ترمیم کا تذکرہ یہ ہے کہ وفاق سالانہ بجٹ کا 60 فیصد صوبوں کو دے گا۔ پھر اپنے 40 فیصد کا پیٹ کاٹ کر ایک بڑا حصہ فوج کو دے گا۔ اس کے نتیجہ میں جو قومی خزانہ کو ریکارڈ خسارہ ہوگا وہ وفاق بیرونی قرضے لے کر پورے کرے گا۔ یوں صوبائی حکومتیں بجٹ کا 60 فیصد اور وفاقی حکومتیں فوج کا بجٹ نکال کر...