نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    بالکل۔ پہاڑ جتنے جو قرضے پاکستان ماضی میں لے چکا۔ ڈویلپمنٹ کے نام پر جو ریکارڈ خسارے کر چکا۔ ان کو اب چکانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ چیخیں تو نکلیں گی۔
  2. جاسم محمد

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    کئی بار آفر کی ہے لیکن زیک کا جنت نظیر ناروے دیکھنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔
  3. جاسم محمد

    بین السطور

    سی پیک کے تمام اخراجات پاکستان نے ریکارڈ تجارتی خسارے اور بیرونی قرضوں میں اضافے کر کے اٹھائے ہیں۔ چین کے مطابق یہ سرمایہ کاری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکی پاکستان کو بیوقوف بناتے رہے ہیں تو ذرا انتظار کیجئے۔ چینی ان سے بھی کئی ہاتھ آگے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    جی بالکل۔ یہ طریقہ سب سے پہلے جرمنی کے کنڈرگارڈنز میں ایجاد ہوا تھا۔ اور پھر وہاں سے پورے یورپ اور اب پاکستان تک پہنچ گیا ہے۔
  5. جاسم محمد

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    بالکل۔ جو وزیر اعظم سیاسی شہید بننے کیلئے میموگیٹ اور ڈان لیکس جیسے سکینڈل لا کر اپنے ہی ملک کی فورسز کو پوری دنیا میں بدنام نہ کرے۔ وہ کیونکر آپ کی نظر میں اچھا ہو سکتا ہے۔ ہمہ وقت اپنے ہی ملک کی فوج اور عدلیہ سے لڑنے والے وزیر اعظم کی وجہ سے قوم کی پہچان ہوتی ہے۔ عمران خان یہاں بھی نااہل ہے...
  6. جاسم محمد

    نوشہرہ؛ کمسن بچی عوض نور کے قاتل پڑوسی نکلے، جرم کا اعتراف

    جیسا کروگے ویسا بھروگے۔ جس معاشرہ میں انصاف ناپید ہوجائے یا کر دیا جائے وہاں ہر معصوم ظلم و زیادتی کا شکار ہو جاتا ہے۔
  7. جاسم محمد

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    بالکل ایسا ہی ہے۔ کیونکہ یہ کوئی متحد قوم نہیں مشتعل ہجوم ہے۔ اور ہجوم کی کوئی سمت نہیں ہوتی۔
  8. جاسم محمد

    نوشہرہ؛ کمسن بچی عوض نور کے قاتل پڑوسی نکلے، جرم کا اعتراف

    نوشہرہ؛ کمسن بچی عوض نور کے قاتل پڑوسی نکلے، جرم کا اعتراف ویب ڈیسک منگل 21 جنوری 2020 بچی کو ٹینک میں پھینکا باہر نکلنے پر گلادبا دیا، قاتل کا عدالت میں بیان (فوٹو : ایکسپریس) نوشہرہ: نوشہرہ میں زیر زمین پانی کے ٹینک سے ملنے والی بچی عوض نور کے دو قاتلوں کو پکڑلیا گیا، ایک قاتل نے اعتراف کیا...
  9. جاسم محمد

    دل کی بیماری اور فالج سے بچنا ہے تو چائے پیجیے

    یقینا ایسا ہوتا ہے البتہ یہ تحقیق کسی چائے کی کمپنی کی سپانسر شدہ نہیں ہے۔ In the study, published in the European Journal of Preventive Cardiology, researchers looked at the data of over 100,000 participants in the China-PAR project—which aimed to predict risk factors of atherosclerotic...
  10. جاسم محمد

    چین سے پاکستان خطرناک وائرس منتقلی کا خدشہ

    چین سے پاکستان خطرناک وائرس منتقلی کا خدشہ ویب ڈیسک بدھ 22 جنوری 2020 قومی ادارہ صحت کی وائرس کے خطرات سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعے خطرناک وائرس نووال کرونا کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث ائیرپورٹس پر خصوصی...
  11. جاسم محمد

    مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہے، ٹرمپ کی عمران خان سے ملاقات

    ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیرخارجہ ویب ڈیسک بدھ 22 جنوری 2020 وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے ایف اے ٹی ایف پرسپورٹ کا کہا، وزیرخارجہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیر...
  12. جاسم محمد

    تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

    دیہاڑیاں لگنی شروع ہو گئی ہیں۔ حکومت کا ناراض اتحادیوں کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ وکیل راؤ ایک گھنٹہ پہلے وزیراعظم آئندہ ماہ کراچی میں 6 منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔ فوٹو : فائل کراچی: وفاقی حکومت نے ناراض اتحادیوں اور پی ٹی آئی کے روٹھے ہوئے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا...
  13. جاسم محمد

    بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنادیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ

    بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنادیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ ویب ڈیسک بدھ 22 جنوری 2020 میں موجودہ حالات سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ غصہ ہوں، نصیرالدین شاہ فوٹواسکرین گریب ممبئی: بھارتی فلموں کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ بطور مسلمان بھارت میں رہنا...
  14. جاسم محمد

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    وزیر اعظم نے اقامہ رکھ کر نااہل نہیں ہونا۔ اسٹیبلشمنٹ کو اب کوئی نئی کہانی ڈالنی پڑے گی۔ روایتی کرپشن کے الزامات پر عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا ممکن نہیں ہے :)
  15. جاسم محمد

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 22 جنوری 2020 افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکاسےملکرکام کررہےہیں، عمران خان کا ڈیووس میں خطاب ڈیووس: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی۔...
  16. جاسم محمد

    تصحیح کا شکریہ استاد محترم۔

    تصحیح کا شکریہ استاد محترم۔
  17. جاسم محمد

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    خان صاحب پر کی گئی سرمایہ کاری بھی تووصول کرنی ہے۔
  18. جاسم محمد

    امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

    لگتا ہے ٹرمپ ریاضی میں بھی فیل تھا۔ ایک ہزار ارب درخت؟
  19. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    اے آر وائی کو اپنے ڈرامہ کی غیر معمولی مقبولیت کو کیش کروانا خوب آتا ہے۔ ان کی کسی فلم نے آج تک اتنا کما کر نہیں دیا ہوگا جتنا یہ ڈرامہ دے گا۔
  20. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    عوام میں عام مقبولیت (پاپ کلچر و کمرشلزم) کے حوالہ سے بات کی تھی۔ اس ڈرامہ کی آخری قسط پاکستان سے باہر مختلف ممالک کے سنیما گھروں میں بھی دکھائی جا رہی ہے۔ اوسلو، ناروے کے سنیما گھر میں اس کی ٹکٹیں معمول سے بہت زیادہ مہنگی ہونے کے باوجود ایک گھنٹے کے اندر اندر فروخت ہو گئی ہیں۔ یہ بالکل...
Top