امریکی صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوے کا اعلان
ایک گھنٹہ پہلے
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
مشرق وسطیٰ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے میں فلسطینی ریاست کے قیام کی بات کی گئی ہے مگر ساتھ ہی اسرائیلی نوآبادیوں کو تسلیم کرنے کا اشارہ بھی دیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق...