جنرل باجوہ کے اگلے تین سال
عمران خان نئے سیاسی اور انتظامی گر سیکھنے سے قاصر ہیں۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ان کی ہٹ دھرمیوں نے سیاسی بحران کو جنم دیا ہے۔ ان کی کابینہ کے ممبران ان کی سیاسی سوچ اور فہم کے نمائندہ ہیں۔ وہ حکومت ایسے ہی چلائیں گے جیسے چلا رہے ہیں۔
سید طلعت حسین تجزیہ کار...