نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پولیس نے منظور پشتین کو گرفتار کر لیا

    پولیس نے منظور پشتین کو گرفتار کر لیا ویب ڈیسک 27 جنوری ، 2020 فوٹو: فائل پشاور: پولیس نے پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق منظور پشتین کو پولیس نے گزشتہ رات پشاور کے علاقے تہکال سے گرفتار کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ منظور پشتین ڈیرہ...
  2. جاسم محمد

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    کیونکہ وہ ٹیم صرف اور صرف پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے کیلئے کھیل رہی تھی۔ جبکہ موجودہ ٹیم وزارتوں، مراعات، فنڈز کے پیچھے خان کو خوار کر رہی ہے۔ جس دن یہ ٹیم صرف ملک کو جتوانے کا سوچے گی اس دن خان کامیاب ہوگا۔
  3. جاسم محمد

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    ہو سکتا ہے۔ اب گڑھے مردے اکھیڑنے کا کیا فائدہ۔ اصل چیز یہ ہے کہ خان نے نامناسب حالات، انجری کے باوجود ڈلیور کیا اور پاکستان ورلڈ چیمپئن بنا۔ ۱۹۹۲ سے کہیں بہتر ٹیم ۱۹۹۹ میں پاکستان کے پاس موجود تھی۔ پورے ورلڈ کپ میں پاکستان صرف تین میچ ایک بنگلہ دیش، دوسرا بھارت اور تیسرا جنوبی افریقہ سے ہارا...
  4. جاسم محمد

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    پریس ریلیز کہتی ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جیسا کہ میڈیا اور مخالفین نے شور مچایا ہوا تھا
  5. جاسم محمد

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    پوری دنیا نہیں صرف مخالفین کا سوشل میڈیا۔ کل تمام اخبارات نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت چھاپی ہے Report does not reflect increase in corruption: Transparency International - Pakistan - DAWN.COM
  6. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    یہاں ایک معروف سیالکوٹی یاد آ رہا ہے جس نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ میاں صاحب فکر نہ کریں لوگ پاناما کو بھول جائیں گے :)
  7. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    دانش کنیریا تو خلیل الرحمان سے بھی زیادہ چڑچڑا نکلا :)
  8. جاسم محمد

    مُردہ ضمیر والی زندہ قوم!

    27 جنوری ، 2020 ارشاد بھٹی مُردہ ضمیر والی زندہ قوم! فوٹو: فائل اسلام آباد کی وزیر کالونی، پانی آلودہ، سینیٹ و قومی اسمبلی ممبران کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز، پانی پینے کے قابل نہیں، پارلیمنٹ ہاؤس، پانی مضرِ صحت، اسلام آباد کے سرکاری اسپتال، غریب کیلئے سردرد کی گولی بھی نہیں۔ اسلام آباد...
  9. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    امریکہ قرضہ نہیں لیتا ٹریژری بانڈز یا ٹی بلز جاری کرتا ہے۔ یہی کام پاکستان بھی کرتا ہے۔ اس کیلئے خاص شرائط نہیں ہوتی۔ شرائط صرف اس قرض پر ہوتی ہیں جو آئی ایم ایف، ورلڈ بینک وغیرہ سے لیا جائے۔ ان شرائط کا مقصد ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوتا ہے اسے لوٹنا نہیں۔
  10. جاسم محمد

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    عمران خان کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کسی رشتے کی پرواہ نہیں کرتا۔ جبکہ شریف، زرداری وغیرہ اپنا سب کچھ جھونک کر خاندان کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    غربت کیسے ختم کرنی ہے؟

    غربت کیسے ختم کرنی ہے؟ راضیہ سید جمع۔ء 24 جنوری 2020 پاکستان کا سب سے بڑا، سنگین اور اہم مسئلہ غربت ہے۔ (فوٹو: فائل) اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کے ’’گلوبل ملٹی میڈیا پورٹی انڈیکس 2019‘‘ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 101 ممالک میں سے 1.3 بلین افراد کثیرجہتی غربت کا شکار ہیں۔ یہ دو...
  12. جاسم محمد

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بغاوت کا الزام؛ عاطف خان سمیت 3 وزرا فارغ

    کے پی اور پنجاب کا انتشار ختم، کل بلوچستان کا بھی ختم ہوجائے گا: وزیر دفاع جن لوگوں کے ذاتی کام نہیں ہوئے، ان کی نظر میں وزیر اعلیٰ اور خیبر پختونخوا حکومت دونوں خراب ہوگئے: پرویز خٹک— فوٹو:فائل وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے پیش گوئی کی ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومتوں کا انتشار ختم...
  13. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    کاش اس قوم کے بچے غالب اور اقبال سے بھی اتنے ہی زیادہ متاثر ہوتے جتنا وہ اس دو ٹکے کے ڈرامہ سیریل سے ہوئے ہیں :) ویسے اس ڈرامہ میں رومی کا کردار سب سے دلچسپ تھا۔ یہ آئیڈیا شاید اس سے پہلے کسی کو نہ آیا ہوگا کہ کمسن بچوں کو بھی رشتے کروانے کیلیے استعمال کیا جا سکتا ہے :)
  14. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    دانش کے قُل ہونے چاہیں یا نہیں؟ بریلوی اور اہلحدیث طبقات میں گھمسان کی جنگ شروع۔ بریلوی حضرات کا مؤقف ہے کہ دانش نے جب مونٹی سے سنا کہ مہوش تعویذ اور وظیفہ کررہی ہے تو وہ بھاگا چلا آیا۔ عملیات پر اتنا یقین صرف بریلوی ہی رکھ سکتا ہے۔ دوسری جانب اہلحدیث طبقے کا مؤقف ہے کہ جس طرح ایک پچھلی قسط...
  15. جاسم محمد

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بغاوت کا الزام؛ عاطف خان سمیت 3 وزرا فارغ

    وزارت سے کیوں ہٹایا پتہ نہیں، مرتے دم تک عمران خان کا سپاہی رہوں گا: شکیل احمد 7 سال ہو گئے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اور نہ کروں گا، شکیل احمد،فوٹو:فائل خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے برطرف وزیر برائے مال شکیل احمد کا کہنا ہے کہ وزارت سے کیوں ہٹایا گیا پتہ نہیں مگر مرتے دم تک عمران خان کا...
  16. جاسم محمد

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    پنجاب کا اصل وزیر اعلیٰ عمران خان ہے۔ عثمان بزدار صرف کٹھ پتلی ہے۔ اور پھر لوگ کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی۔ :)
  17. جاسم محمد

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    مزید یہ کہ اگر ن لیگ یا کوئی اور جماعت بلدیاتی انتخابات جیت جاتی ہے تو اس سے صوبائی اور وفاقی حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ کیونکہ مقامی سطح پر ڈلیور کرنا بلدیاتی حکومتوں کا ہی کام ہے۔ صوبائی اور وفاقی اراکین اسمبلی کا کام صرف قانون سازی کرنا اور وزرا کا کام پالیسی سازی کرنا ہے۔ اس بنیادی نظام...
Top