کاروباری طبقہ معیشت کو دستاویزی کرنے کی ڈیمانڈ پر خاموش ہو کر بیٹھ گیا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ جیسے معیشت پچھلے 72 سال سے ٹیکس نیٹ سے باہر چل رہی ہے ویسے ہی اب بھی چلے۔ یوں وہ اپنی اصل آمدن چھپا کر ٹیکس نیٹ سے بچنا چاہتا ہے۔ اس لئے ہر وقت حکومت پر گولہ باری کرنے کی بجائے ملک کے امیر طبقہ کو لیکچر...