نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ مفتی صاحب کے چہرہ مبارک کا دیدار اس بار بھی نہ ہو سکا :(
  2. جاسم محمد

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    اگر یہ حکومت بھی پچھلی حکومتوں کی طرح این آر او ، ڈیل یا ڈھیل دے کر کرپشن کے جاری کیسز بند کردے اور مزید نئے کرپشن کیسز نہ کھولے تو پاکستان کی کرپشن کے حوالہ سے رینکنگ بہتر ہو جائے گا۔ گند قالین کے نیچے چھپا دینے سے صاف نہیں ہوجاتا ۔ اسے باہر نکال کر دھویا جاتا ہے ۔
  3. جاسم محمد

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپانی ڈریگن لگ رہا ہے :)
  4. جاسم محمد

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یہ سامورائی کی ہیں؟
  5. جاسم محمد

    امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

    ایک ہزار ارب درخت تو پوری کائنات میں لگانے پڑیں گے کہ یہ زمین اس کیلئے ناکافی ہے :)
  6. جاسم محمد

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    کسی علاقہ میں جرائم اچانک بڑھ جائیں لیکن وہ میڈیا میں رپورٹ ہوں نہ ہی پولیس تھانوں میں رجسٹر تو عام تاثر یہی جائے گا کہ سب اچھا ہے۔ عالمی پاناما سکینڈل سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں اینٹی کرپشن مہم شروع ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے نہ صرف ان کیسز میں اضافہ ہوا بلکہ میڈیا کا فوکس بھی اس طرف مبذول...
  7. جاسم محمد

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

  8. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    میرے نہیں خیال ایسا ہوا ہوگا۔ وہ تو ایسے ہی انہوں نے زچ ہوکر جان چھڑانے کیلئے کہہ دیا ہوگا کہ سب مر جائیں گے۔ :)
  9. جاسم محمد

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    یہ انڈیکس ملک میں رجسٹر ہونے والے کرپشن کیسز کی بنیاد پر اپڈیٹ ہوتا ہے۔ اس میں کیا شک ہے کہ پچھلے دو سالوں میں رجسٹر ہونے والے کرپشن کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جب یہ حکومت پچھلے ادوار میں ہونے والی کرپشن کا پیچھا کرے گی تو ملک کا کرپشن انڈیکس اپنے آپ اوپر جائے گا۔
  10. جاسم محمد

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے پاکستان کی ترقی کےلیے بہتر نظام حکومت ہونا نا گزیر ہے، عمران خان فوٹو: فائل ڈیووس: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا۔ ڈیووس میں...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ن لیگ کی موجودہ صورت حال
  12. جاسم محمد

    امریکا عالمی تھانیدار نہ بنے: چین نے سی پیک پر امریکی الزامات مسترد کردیے

    سی پیک کی وجہ سے جو ملک کا تجارتی خسارہ اور بیرونی قرضہ دوگنا ہوا ہے اور جس کے نتیجہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6 گناہ بڑھ گیا ہے۔ جس کی روک تھام کیلئے پاکستانی روپے کو 33 فیصد گرانا پڑا ہے او ر یوں پورے ملک میں مہنگائی کا شدید طوفان اور معیشت کا پہیہ جام کر دیا ہے۔ یہ تمام حقائق چینی حکومت نے...
  13. جاسم محمد

    امریکا عالمی تھانیدار نہ بنے: چین نے سی پیک پر امریکی الزامات مسترد کردیے

    امریکا عالمی تھانیدار نہ بنے: چین نے سی پیک پر امریکی الزامات مسترد کردیے چین نے ایک بار پھر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی الزامات مسترد کردیے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ایک بار پھر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے الزامات...
  14. جاسم محمد

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    عباس اعوان محفل کے ولیج آفیسرز کو اب ٹیگ کر سکتے ہیں۔
  15. جاسم محمد

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف وزیراعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عالمی اقتصادی فورم سے بھی خطاب کیا۔ وزیراعظم کا خطاب تقریباً14 منٹ پر مشتمل تھا جس میں انہوں نے مختلف پہلوؤں پر اختصار کے ساتھ اظہار خیال کیا۔ اپنے خطاب...
  16. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    نئی محفلین ملاقات کی روداد بغیر اپنی تصویر کے آرہی ہے؟ :)
  17. جاسم محمد

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    اسی عالمی فورم پر پچھلی بار موصوف نے کہا تھا کہ ایجنسیوں نے القائدہ ، طالبان اور دیگر جہادی تنظیمیں ٹرین کی تھی۔ شاید اسی وجہ سے اب جنرل مالش کی ضرورت پڑی۔
Top