نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وہ بکاؤ میڈیا جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا ہے نے کل کرپشن پر 70 ٹاک شوز کئے۔...

    وہ بکاؤ میڈیا جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا ہے نے کل کرپشن پر 70 ٹاک شوز کئے۔ لفافہ لے کر جیو۔
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل کرپشن کے موضوع پر میڈیا پر ستر ٹاک شوز ہوئے اور سب میں ایک ہی ماتم تھا کہ پاکستان کرپشن میں ایک پوائنٹ اوپر چلا گیا ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ کرپشن میڈیا کا کب سے مسئلہ بن گیا ؟ یہ تو وہ میڈیا ہے جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا ہے، ان کو پاک صاف دکھایا ہے۔
  3. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جس کا قصورتھا اسے سزا مل چکی ہے۔ وہ سیاست سے تاحیات نااہل ہے۔ کرپشن کے دو مقدمات میں سزا یافتہ ہے۔ اسوقت بیماری کا بہانہ بنا کر جیل سے مفرور ہے۔ اسکے بچے ،بھائی اور بھتیجے فوج کے خلاف انقلاب لانے کا خواب دکھاکر مزید کرپشن کیسز سے بچنے کیلئے اب انہی کے بوٹ چاٹ رہے ہیں۔ ملک میں اپوزیشن کا نام...
  4. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان کو ان گالیوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ اس نے حکومت میں آتے ساتھ ہی 18، 18 گھنٹے کام کرکے ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ وہ بدمست عوام جو پچھلی حکومت میں مصنوعی سستے ڈالر اور 60 ارب ڈالر کی درآمداد پر عیاشیاں کر رہی تھی اب درآمداد کم ہونے اور اپنے کاروبار بند ہونے پر عمران خان کو گالیاں...
  5. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اوپر صحیح تمہید باندھ کر نیچے کیا ڈرامہ شروع کر دیا ہے؟ ایک طرف خود مان رہے ہیں کہ نواز شریف جان بوجھ کر ملک کو دیوالیہ کرنے کی غرض سے آنے والی حکومت کیلئے معاشی لینڈ مائنز بچھا کر گیا ہے۔ تو دوسری وہ حکومت جو ملک کو نواز شریف کے چھوڑے ہوئے معاشی بحران سے نکال رہی ہے پر نکتہ چینی شروع کر دی...
  6. جاسم محمد

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق یہ کرپشن پرسپشن انڈیکس 2019 پچھلے دو سالوں کے مطابق بنایا گیا ہے۔ جس میں ن لیگ کے آخری دو سال شامل ہیں۔ :)
  7. جاسم محمد

    ایٹموں کے ہجر و وصال کا منظر

    ایسے جاہل لوگوں کو ایٹم بم کے سامنے کھڑا کر دیں۔ خود ہی یقین آ جائے گا :)
  8. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ حکومت کا نہیں لفافوں اور سرکاری اشتہارات کا بحران ہے۔
  9. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    صرف اپنی معلومات کیلئے پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا بدکاری (بالرضا) گناہ ہے یا جرم ہے؟ اور اگر جرم ہے تو اس کی گواہی اور سزا کیسے متعین ہوگی؟ کیونکہ میرے خیال میں کوئی بھی بدکاری اتنے سارے گواہوں کے سامنے نہیں ہوتی۔
  10. جاسم محمد

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    فی البدیہہ تقریر قابلیت کا معیار ہرگز نہیں البتہ خود اعتمادی کا معیار یقینا ہے۔ جو وزیر اعظم عالمی فورم پر اپنے ملک کی پرچیو ں کے ساتھ نمائندگی کرتا ہو اس کی باتوں پر کون پاگل دھیان دے گا؟ :)
  11. جاسم محمد

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    میاں صاحب اسٹیبلشمنٹ کاوہ خود کاشتہ پودا ہے جس کی آبیاری انہوں نے سب سے زیادہ کی ہے لیکن پھول پھر بھی کانٹوں والے ہی دیتا ہے۔ اسی لیے ہر وقت خطرہ موجود رہتا ہے کہیں اسٹیبلشمنٹ والے پھر سے نہ اپنے محبوب ترین پودے کی آبیاری کیلئے پہنچ جائیں اور یوں ملک کا مزید بیڑا غرق کرنے میں ان کا ساتھ دینا...
  12. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    حکومتی وفد نے ناراض ہوکر وزارت چھوڑنے والے خالد مقبول صدیقی کو منالیا ویب ڈیسک جمع۔ء 24 جنوری 2020 خالد مقبول صدیقی کی بہت جلد وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات ہوگی، ذرائع ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومتی وفد نے ناراض ہوکر وزارت چھوڑنے والے وزیر خالد مقبول صدیقی کو منالیا ہے۔ ذرائع کے...
  13. جاسم محمد

    برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلیے پاکستان میں سفری شرائط نرم کردیں

    برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلیے پاکستان میں سفری شرائط نرم کردیں ویب ڈیسک جمع۔ء 24 جنوری 2020 2015 کے بعد سفری ہدایات میں واضح طور پر کی جانے والی یہ پہلی ترامیم ہیں۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں...
  14. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    مانسہرہ میں دس سالہ معصوم بچے کے ساتھ قاری شمس الدین کی جانب سے کی جانے والی زیادتی کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم قاری شمس الدین کا ڈی این اے میچ کرچکا ہے۔ اب تھوڑی دیر کیلئے آج سے چند ہفتے قبل کی وہ پوسٹس یاد کریں جو اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد ملاؤں کی جانب سے...
  15. جاسم محمد

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ کیریکٹر کچھ سیٹنگز کی سمجھ نہیں آ رہی

    ان پیج کا یہ ورژن صحیح نہیں ہے۔ بہتر ہے ورژن 3،2 ہی استعمال کریں۔
  16. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    یہ کام فانٹ ایکسپرٹ کر سکتا ہے۔اس کے لئے آپ کو اضافی پلگ ان درکار ہو گا جو یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔ ڈاؤنلوڈ
  17. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    سول جج نائلہ ایوب نے اس ڈرامہ کی آخری قسط روک کر قوم کے قہر کا نشانہ نہیں بننا تھا۔ نیز عین ممکن ہے وہ خود اس کابےتابی سے انتظار کر رہی ہوں :)
  18. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد ویب ڈیسک جمع۔ء 24 جنوری 2020 ماہم نامی خاتون نے سول عدالت میں ڈرامے کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کی تھی لاہور: سول عدالت نے مشہور ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست...
  19. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    مین ٹائپ کے ذریعہ کر سکتے ہیں۔ ڈاؤنلوڈ
Top