نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    جی زیر استعمال ہے۔ کوئی کام ہے؟
  2. جاسم محمد

    انکشاف در انکشاف!!!

    اتنے سخت دباؤ کے باوجود اپنا "شناختی" دیدار نہ کروانا بار بار محفلین ملاقات رکھنے کا بہانہ لگ رہا ہے :)
  3. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کرپشن کہاں بڑھی ہے؟ ڈیٹا پڑھنا آتا نہیں اور حکومت مخالف پراپگنڈہ کرنے آجاتے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ملک کی خارجہ معیشت مستحکم کرنے کیلئے داخلی معیشت کو سبق سکھانا ضروری ہے۔ ایک پھٹے ہوئے ڈھول کی طرح پچھلے بیس سال سے یہ ملک درآمداد پر معیشت چلا رہا تھا۔ اب اس کی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے تو چیخیں نکل گئی ہیں۔
  5. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اس حکومت کو ورثہ میں ملے ریکارڈ خسارے اور قرضوں کا بوجھ اسی سی پیک کی بدولت ہے۔ جسے جاہل عوام میں چینی سرمایہ کاری کے نام پر بیچا گیا۔ حقیقت میں اس کی قیمت ملک نے ریکارڈ تجارتی خسارہ کرکے اور اس کو پورا کرنے کیلئے بیرونی قرضہ ڈبل کرکے ادا کی۔ "He [Xi Jinping] said this is a gift to you from...
  6. جاسم محمد

    ایٹموں کے ہجر و وصال کا منظر

    بظاہر بے جان مادہ بھی حقیقت میں "زندہ " ہے۔
  7. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    نواز شریف کو عوام نے نہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے مل کر فارغ کیا تھا۔ عوام تو مہنگائی، بیروزگاری اور توانائی جیسے اہم مسائل حل کرنے پر بہت خوش تھی۔ میڈیا بھی لفافے اور سرکاری اشتہارات ملنے کی وجہ سے حکومت پر کم کم ہی تنقید کرتا تھا۔ سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ جنرل باجوہ نے قومی خزانے کی لوٹ...
  8. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ایسا نہیں ہے کہ حکمران جان بوجھ کر بھلا دیتے ہیں۔ نواز شریف نے عوام کو خوش رکھنے کیلئے ڈالر 4 سال تک مصنوعی طور پر سستا رکھا۔ قومی خزانہ میں ریکارڈ خسارے کرکے اور عالمی اداروں سے ریکارڈ مہنگے قرضے لے کر معیشت کا پہیہ چلایا۔ ملک سے بیروزگاری، مہنگائی، توانائی جیسے اہم مسائل حل کئے۔ لیکن یہ...
  9. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    خلیل الرحمان، عمران خان اور ٹرمپ کے اندر ایک ہی بھٹکتی آتما ہے :)
  10. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    واقعی موصوف اہل مغرب سے بھی کئی ہاتھ آگے نکل چکے ہیں۔ یہاں بھی کم از کم بچے اپنے والدین کے رشتے نہیں کرواتے :)
  11. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    پھر تو وزیر اعظم عمران خان بالکل صحیح راستہ پر گامزن ہیں :)
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے

    ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے ویب ڈیسک جمعرات 23 جنوری 2020 ملکہ برطانیہ کے دستخط کے بعد یہ بل اب قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے (فوٹو : فائل /اے ایف پی) لندن: ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے...
  14. جاسم محمد

    نواز شریف نے کم تنخواہ میں کیسے گزارا کیا؟

    نواز شریف نے کم تنخواہ میں کیسے گزارا کیا؟ 22/01/2020 عدنان خان کاکڑ وزیراعظم عمران خان صاحب نے مہنگائی کا شکوہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تنخواہ میں ان کا گزارا نہیں ہوتا۔ وزیراعظم کی مارچ 2019 کی تنخواہ کی رسید اخبارات میں شائع ہوئی تھی جس کے مطابق انہیں تقریباً دو لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملتی...
  15. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    ہم کل اوسلو کے سنیما گھر میں جا کر دیکھیں گے:)
  16. جاسم محمد

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    نوازشریف،حسن،حسین،ڈار،زرداری،خورشیدشاہ،فوادحسن فواد،فریال ٹالپور،خاقان عباسی،سعدرفیق،حنیف عباسی اور انگنت چوروں کی رہائی کےلیےصبح شام کمپین کرنےوالےدانشورکہتے ہیں"کرپشن بڑھ گئی ہے"۔ مار اوئے ڈپٹی !
  17. جاسم محمد

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یہ سرخ جھنڈا غالبا دوسری جنگ عظیم کےوقت رائج تھا جب جاپان دنیا کی ایک بڑی عالمی قوت تھا۔ اور غلطی سے امریکہ سے ٹکر لے بیٹھا تھا۔
Top