نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال: ابو محجن ثقفی کون تھے؟
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چاچو گوگل اس بابت ایک جگہ فرماتے ہیں کہ سات لاکھ سال پرانے ایک گھوڑے کا ڈی این اے مرتب کیا گیا ہے۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کوئی اور رکن سوال پوچھے گا یا اگلا سوال بھی میں ہی داغوں؟
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک بار پھر جواب درست ہے زیک بھائی۔ اب کے الیکٹرا آپ کا ہوا۔ مغربی چین کا صنعتی شہر "ارومچی" نزدیکی ترین ساحلِ سمندر سے تقریباََ 2500 کلومیٹر کی دوری پہ واقع ہے۔ (خیال رہے کہ یہ 2500 کلومیٹر ہوائی فاصلہ (یعنی سیدھی لکیر) ہے، نہ کہ سڑک یا ریل کا)۔
  5. یاز

    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا

    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
  6. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    گوگل تو کرنا ہی پڑے گا۔ ویسے کسی حد تک مشہور شہر ہے۔
  8. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    عاجزانہ سی شراکت میری جانب سے بھی مومن اور غالب کے مصرعہ جات کی مدد سے تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے شرم تم کو مگر نہیں آتی
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال داغتے ہیں۔ سوال: ساحلِ سمندر سے دور ترین شہر کون سا ہے؟
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت اعلیٰ زیک بھائی۔ آپ کا جواب درست ہے۔ نپولین صاحب نے یہ بات قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) کی بابت کہی تھی۔ انعام کے طور پہ آپ کے لئے گھیو دا ڈبہ۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت شکریہ جناب "بوہنی" کرنے کے لئے۔ میرے علم کے مطابق سکندریہ جواب درست نہیں ہے۔ مزید کوشش ضرور کیجئے۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پہلا سوال میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔ آسان سا سوال ہے سوال: کس شہر کی بابت نپولین نے کہا تھا کہ اگر دنیا ایک ملک ہوتی تو یہ شہر اس کا دارالحکومت ہوتا؟
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    عزیزانِ محفل !کیوں نہ ایک نیا سلسلہ شروع کیا جائے یعنی معلوماتِ عامہ سے متعلق سوال و جواب کا۔ امید ہے کہ اس سے ہم سب کی معلومات میں اضافہ ہو گا اور انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو مزید عملی شکل ملے گی۔ طریقہ کار بس یہی ہے کہ ایک ممبر سوال پوچھے گا۔ باقی جواب دیں گے یا تکے لگائیں گے۔ درست جواب...
  14. یاز

    لوگ یہ چند جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔

    ہاہاہا۔ کمال یہ کہ ابھی بھی وہی ہوا ہے۔ کچھ شعاعوں کا چکر وغیرہ لگتا ہے۔
  15. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    غزل شور یونہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگا کوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو ہو گا جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا بانیٔ جشنِ بہاراں نے یہ سوچا بھی نہیں کس نے کانٹوں کو لہو اپنا پلایا ہوگا بجلی کے تار بیٹھا ہوا ہنستا پنچھی سوچتا ہے کہ وہ جنگل تو پرایا ہوگا...
  16. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    ماسکو ساتھیو قافلۂ شوق کو روکو تو ذرا زندگی چار طرف زمزمہ خواں ہے دیکھو اپنے خوابوں میں جسے ہم نے بسا رکھا تھا یہ وہی شہرِ حسیں شہرِ جواں ہے دیکھو پرچمِ امن بلند اور بلند اور بلند تیرے سائے سے نکل کے میں کہاں جاؤں گا ماسکو ساز اٹھا ساز اٹھا ساز اٹھا آج ہر گیت اسی ساز پہ میں گاؤں گا کیسے...
  17. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    انتشار کبھی جمود کبھی صرف انتشار سا ہے جہاں کو اپنی تباہی کا انتظار سا ہے منو کی مچھلی، کشتیٔ نوح اور یہ فضا کہ قطرے قطرے میں طوفان بےقرار سا ہے میں کس کو اپنے گریباں کا چاک دکھلاؤں کہ آج دامنِ یزداں بھی تار تار سا ہے سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کئے اسی پہ خالقِ کونین شرمسار سا ہے تمام جسم...
  18. یاز

    لوگ یہ چند جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔

    بہت خوب غزل ہے ایم اے راجا بھائی۔ میرے خیال سے سیا بخت کی بجائے سیاہ بخت یا سیہ بخت مستعمل اصطلاحات ہیں۔
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ یہ ظلم ہی ہو، لیکن حبِ چاہ میں ہم ظالم کہلانے کو ہمہ دم تیار ہیں۔
  20. یاز

    ایک اور آسکر ایوارڈ شرمین عبید چنائے کے نام!

    جیسے ابنِ انشاء نے اپنی ایک کتاب (اردو کی آخری کتاب ہے شاید) میں کچھ یوں لکھا ہے کہ "پہلے سورج زمین کے گرد گھومتا تھا، پھر سائنسدانوں نے زمین کو سورج کے گرد گھمانا شروع کر دیا"۔ اسی طرح میرے جیسا دل جلا اگر کبھی مستقبل میں پاکستان کی تاریخ (یا شاید حال) لکھے تو کچھ یوں لکھے گا "پاکستان میں پہلے...
Top