نتائج تلاش

  1. یاز

    آنکھوں میں اب یقین کی جنت نہیں رہی

    رونق گلی کی لے گیا آسیبِ روزگار وہ مطمئن مزاج سی خلقت نہیں رہی بہت خوب جی۔ عمدہ غزل کہی ہے جناب
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب تو شاید ہی کوئی ہو، البتہ عجیب ضرور کہہ سکتے ہیں ان کھلاڑیوں کو۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    ایں خیال است و محال است و جنوں
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    انڈے است اور بہت است۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بقول شاعر کبھی ہم ان کے کبھی اپنے رن ریٹ کو دیکھتے ہیں
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    شکر ہے کہ تمیم گیا ہے، ورنہ اس نے آٹھویں ترمیم کی طرح پاکستان کے گٹے گوڈوں میں بیٹھ جانا تھا۔
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    وکٹ نمبر ایک تو گرا لی گئی ہے۔ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    130 کا ہدف دے ہی دیا آخرکار۔ آخری 10 اوورز میں 95 رنز بنائے گئے۔
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    سرفراز کی ففٹی مکمل۔ واقعی سرفراز دھوکا نہیں دینے والا۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بھائی آپ نے تو میری نجومیت کا سورس کوڈ عیاں کر دیا۔
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    وہ کیا ہے کہ کرکٹ کے بارے میں مستند ہے اپنا فرمایا ہوا وغیرہ :cowboy1:
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    میں نے بولا تھا نا۔ یہ شاہد چلتی پھرتی وکٹ آفریدی صاحب ہیں۔ اور کمال یہ کہ کپتان ہیں ہماری ٹیم کے۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    شعیب ملک اور سرفراز احمد کی بدولت شاید 130 سے اوپر سکور ہو ہی جائے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    شعیب ملک آؤٹ۔ اب چلتی پھرتی وکٹ کریز پہ آئے گی۔
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    ہندی بھاشا میں تبصرہ کر رہے ہوں گے جناب۔ اس بھاشا میں بولیں گے تو ہی کسی اچھے چینل پہ نوکری ملے گی۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    پہلے 10 اوورز میں 4 وکٹوں پہ 34 رنز اور اگلے پانچ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 45 رنز۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    شعیب ملک نے چھکے مارنا شروع کر دیئے۔ ہر بال پہ چھکا مار رہا ہے گزشتہ ایک بال سے ۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    سونے جیسے خیالات ہیں آپ کے قبلہ۔ بقول شاعر سونا کتنا سونا ہے، سونے جیسا میرا من وغیرہ وغیرہ
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    آپ جاگے ہی کیوں تھے جنابِ والا۔
Top