الیکٹریکل انجینئر ہونے کے ناطے (ناتے بھی لکھتے ہیں شاید :thinking:) سے شاید میری رائے کچھ جانبدارانہ سی ہو، لیکن عرض یہ کرنا چاہوں گا کہ الیکٹرانکس کے فیل ہونے کے چانسز سب سے کم ہوتے ہیں۔ الیکٹرومکینیکل یا خالصتاََ مکینیکل آلات یا پرزہ جات کے فیلیئر کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ امکان اس وقت...