واہ جی واہ۔ جواب درست ہوا۔
مردان ہی وہ واحد شہر ہے (میرے محدود علم کی حد تک) جس کے گرد مکمل رنگ روڈ موجود ہے۔ 100 روپلی کا ایزی لوڈ میں نے خود کو تحفتاََ پیش کر دیا ہے (اور خود ہی کہہ رہا ہوں کہ رہنے دیں تکلف نہ کریں وغیرہ) کیونکہ ایڈا وڈا ہنٹ وی تے میں ہی دِتا سی۔
مردان کی رنگ روڈ ملاحظہ کیجئے...