نتائج تلاش

  1. یاز

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    میری لکھائی سے جس نے ترسیمہ جات بنا لئے اس کو فونٹ سازی کا آسکر یا نوبیل انعام ملنا چاہئے۔ قصہ یوں ہے کہ فدوی پیدائشی طور پہ لیفٹ ہینڈڈ تھا، لیکن ہمارے معاشرے میں عمومی طور پہ بائیں ہاتھ سے لکھنے کو غیرمناسب یا نحوست سمجھا جاتا تھا۔ لہٰذا بندۂ ناچیز کو بچپن ہی سے کُوٹ پیٹ کر دائیں ہاتھ سے لکھنے...
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ویسے لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم طویل ترین تو نہیں، لیکن پلیٹ فارمز کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان میں لاہور ریلوے سٹیشن سرِفہرست ہے۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مزید کوشش کیجئے عمران بھائی
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک ہنٹ یہ کہ جغرافیائی طور پہ آپ جواب سے زیادہ دور نہیں ہیں۔
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بڑے سٹیشن کی بابت نہیں پوچھا، صرف پلیٹ فارم کی طوالت کے بارے میں سوال ہے۔ ویسے تو روہڑی کا ریلوے سٹیشن بھی زیادہ بڑا نہیں ہے۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال بھی ریلوے سے متعلق ہی کر لیتے ہیں۔ پاکستان میں ریلوے کا سب سے طویل پلیٹ فارم تو روہڑی میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ دوسرا طویل ترین پلیٹ فارم کس ریلوے سٹیشن کا ہے؟
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہوا۔ کان مہترزئی کا ریلوے اسٹیشن کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ اور لورالائی جانے والی ریلوے لائن پہ واقع ہے۔ اس کی سطح سمندر سے اونچائی 2224 میٹر ہے جو کہ تقریباََ مری جتنی بلندی بنتی ہے۔ جیسا کہ وارث بھائی نے بھی فرمایا کہ مقامِ افسوس یہ ہے کہ جہاں تک گورا ایک صدی سے بھی قبل ریلوے سٹیشن اور...
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال ۔ پاکستان میں سطح سمندر سے بلند ترین ریلوے سٹیشن کونسا ہے؟
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت نوازش جناب۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پہلا خیال تو ذہن میں پورس کے ہاتھی نما کچھ آیا تھا :thinking2:۔ کیا یہ صاحبِ فیل شخصیت ہینی بال کی تھی۔
  11. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی اس شعر میں شاعر اپنی داستانِ غم بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بڑی مشکل سے اپنی "سہیلی" کو ایک شادی کی تقریب میں بلایا کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات ہو۔ اب جو صاحبِ کلام بڑے بن ٹھن کے مقررہ وقت سے پہلے ہی وہاں جا پہنچے اور لگے...
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالے سرحدی شاید کسی اینکر یا ایکٹریس کا نام تھا۔
  13. یاز

    سال کے اختتامی دنوں میں تہران کا بازار

    بہت ہی شاندار تصاویر ہیں حسان بھائی۔ تہران تو یقیناََ خوبصورت شہر ہے ہی، لیکن فوٹوگرافر نے بھی کمال کیا ہے۔
  14. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    شروعات بری نہیں ہے۔ کچھ مشق کے بعد ہاتھ رواں ہو جائے گا۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرامہ تو نہیں دیکھ لیا کہیں سٹار پلس کا؟
  16. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    غزل پتھر کے خدا وہاں بھی پائے ہم چاند سے آج لوٹ آئے دیواریں تو ہر طرف کھڑی ہیں کیا ہو گئے مہربان سائے جنگل کی ہوائیں آ رہی ہیں کاغذ کا یہ شہر اڑ نہ جائے لیلیٰ نے نیا جنم لیا ہے ہے قیس کوئی جو دل لگائے ہے آج زمیں کا غسلِ صحت جس میں ہو جتنا خون لائے صحرا صحرا لہو کے خیمے پھر پیاسے لبِ فرات...
  17. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    کھلونے ریت کی ناؤ، جھاگ کے مانجھی کاٹھ کی ریل، سیپ کے ہاتھی ہلکی بھاری پلاسٹک کی کلیں موم کے چاک جو رکیں نہ چلیں راکھ کے کھیت، دھول کے کھلیان بھاپ کے پیرہن، دھوئیں کے مکان نہر جادو کی، پل دعاؤں کے جھنجھنے چند یوجناؤں کے سوت کے چیلے، مونج کے استاد تیشے دفتی کے، کانچ کے فرہاد عالم آٹے کے اور...
  18. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    کب تک اک سپاہی کو پہنا دی گئی آخر زنجیر ہے تو بیداد مگر یہ نئی بیداد نہیں اسی زنجیر میں جکڑے ہوئے ہیں کتنے رشید نام بھی جن کا ہمیں پوری طرح یاد نہیں چڑھ کے پھانسی پہ اتر آیا ہے سہگل صد شکر کتنے سہگل اسی پھانسی پہ مگر جھول گئے ان شہیدوں کا تھا ہر قطرۂ خوں شاہنواز رفتہ رفتہ جنہیں ارباب وطن بھول...
  19. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    لینن آسماں اور بھی اوپر کو اٹھا جاتا ہے تم نے سو سال میں انساں کو کیا کتنا بلند پشت پر باندھ دیا تھا جنہیں جلادوں نے پھینکتے ہیں وہی ہاتھ آج ستاروں پہ کمند دیکھتے ہو کہ نہیں جگمگا اٹھی محنت کے پسینے سے جبیں اب کوئی خط خطِ تقدیر نہیں ہو سکتا تم کو ہر ملک کی سرحد پہ کھڑے دیکھا ہے اب کوئی ملک ہو،...
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے فوراََ ہی بیان بدل لیا جناب۔
Top