نتائج تلاش

  1. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    بہت نوازش تابش بھائی۔ مجھے اوزان و بحور کا زیادہ اندازہ تو نہیں ہے، تاہم عروض وغیرہ کی مدد سے کوشش کرتا ہوں کہ ہم وزن مصرعہ جات جوڑے جائیں۔
  2. یاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    میر اور سودا کے اشعار کا محلول بنانے کی کوشش آیا تو سہی وہ کوئی دم کے لیے لیکن خدامِ ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
  3. یاز

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    میڈیا یا علماء کے ساتھ زیرِ بحث آنے سے آج تک کسی چیز کا نتیجہ نکلا ہو یا کسی یکساں موقف پہ اتفاقِ رائے پیدا ہوا ہو تو پھر اس موضوع کو بھی ضرور زیرِ بحث آنا چاہئے تھا۔ ہو سکتا ہے کہ میرے خیالات غلط ہوں، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک جمہوری ملک میں اسمبلی ہی بہترین فورم ہے کسی قانون کے بارے میں بحث...
  4. یاز

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    مقامِ شکر ہے کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ سال میں پاکستان نے اپنی تاریخ کے کچھ اہم اور شاندار ترین فیصلے کئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی سے اس بِل کی منظوری بھی ان میں سے ایک ہے۔ اس پہ کچھ طبقات کی بے چینی نہ خارج از امکان تھی اور نہ باعثِ حیرت ہے۔ ہندو مت کے بارے میں کہیں مذاق میں لکھا دیکھا تھا کہ ان کے عقیدے کے...
  5. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    محترم بھائی! کیا آپ کو یقین ہے کہ آسیہ بی بی 2010 میں رہا کر دی گئی تھی؟ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ سلمان تاثیرنے اپنے قتل ہونے (جنوری 2011) سے چند روز یا چند ہفتے قبل آسیہ بی بی سے جیل میں ملاقات کی تھی۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ملک شیک کو بھی دیسی زبان میں لسی کہا جا سکتا ہے کہ نہیں؟
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ٹائیٹس لارٹیئس صاحب کا نام معلوم پڑا ہے تلاش بسیار کے بعد۔ ویسے میرے خیال میں "دی پرنس" کی طرح "ڈکٹیٹر" کا لفظ بھی مس لیڈنگ ہے اطالوی اور انگریزی کے ترجمہ میں (کچھ الفاظ کے ضمن میں) ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے۔ رومن ایمپائر میں ڈکٹیٹر سے ویسا آمرِ مطلق یا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مراد نہیں تھی، جیسا...
  8. یاز

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ وہ "ایک نوجوان لڑکی" یہ مکتوب تحریر نہ ہی فرماتی تو یہ سرپھٹول بھی نہ دیکھنے کو ملتی۔ اس نے اپنے تئیں معرکہ مارا، جبکہ یہاں دم مست قلندر کا منظر ہویدا ہے۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ معلوماتِ عامہ کا سوال نہیں ہے بھائی۔ کسی اور لڑی میں یہ سوال کریں۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرما گرم پشاوری قہوہ بھی کمال کی چیز ہے۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہے جناب۔ الیکٹرا واپس آپ کا ہوا۔ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد غیرقانونی طور پہ تو پار کی ہی جاتی ہے، اس کے علاوہ قانونی طور پہ بھی بے شمار لوگ میکسیکو سے امریکہ روزانہ کی بنیاد پہ مزدوری وغیرہ کے لئے آتے جاتے ہیں۔ کچھ شہر (مثلاََ سین ڈیگو) تو ایسے ہیں جو بالکل میکسیکو کے ساتھ بارڈر پہ...
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ کراس کئے جانے والی بین الاقوامی سرحد کونسی ہے؟
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    وکی پیڈیا و گوگل صاحبان کی مہربانی ہے بھائی، ورنہ میں نے تو جنابِ مارکوس صاحب کا نام ہی پہلی بار سنا ہے۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مارکوس آریلیئس :thinking:۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    نیا سوال کوئی اور پوچھے اب۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زیک بھائی! آپ کی بات مجھے درست لگی ہے کہ ایسے دعوے کافی عام تھے۔ اس لئے سوال کو مزید مخمصے سے بچانے کے لئے میرے پاس جو جواب ہے، وہ درج کئے دیتا ہوں۔ الیکٹرا آدھا آدھا کر لیں گے۔ میں نے جس کتاب میں پڑھا تھا، اس میں حضرت عمرو بن معدی کربؓ کے بارے میں لکھا تھا۔ بعد میں ایک اور جگہ پڑھا تھا کہ حضرت...
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری معلومات کے مطابق یہ بھی نہیں
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زیک بھائی! میری معلومات کے مطابق جواب کچھ اور ہے۔ ویسے تاریخ میں ایسی ایک سے زیادہ شخصیات کے بارے میں مختلف مواقع پہ یہی جملہ مذکور ہے۔ اس لئے میں نے سوال کو صرف جنگِ قادسیہ سے متعلق کیا ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ازراہِ کرم، کلاس خاموش ہو جائے اب :timeout:۔ نیا سوال آ چکا ہے۔
  20. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال پھر جنگِ قادسیہ سے متعلق سوال ۔ جنگِ قادسیہ کے دوران خلیفۂ وقت حضرت عمرؓ نے کس شخصیت کو کمک دے کر روانہ کرتے وقت مسلم سپہ سالار کو پیغام بھیجا کہ ایسے شخص کو تمہاری مدد کے لئے بھیج رہا ہوں جو ایک ہزار پہ بھاری ہے؟
Top