نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پشاور کی تو اوپر بات ہو چکی بھائی،کہ اس کا صرف ایک حصہ مکمل ہوا ہے۔
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق یہ بھی نہیں۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کوشش تو کریں برادرِ عزیز۔ اس لڑی کا مقصد معلومات کا تبادلہ اور علم میں اضافہ ہے۔ نہ کہ جھٹ سوال پٹ جواب۔ مزید کوشش ضرورکیجئے گا۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زرداری دور سے بھی پہلے کا مکمل ہے۔ میں نے پہلی بار اس پہ 2005 میں سفر کیا تھا۔ اس سے کئی سال پہلے کا بن چکا تھا شاید۔
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی بالکل۔ پشاور والا بھی مکمل نہیں ہے۔ نہ ہی مستقبل قریب میں اس کے مکمل ہونے کے امکانات ہیں۔ ابھی تک صرف جی ٹی روڈ سے حیات آباد تک والا پورشن مکمل ہوا ہے۔ بلکہ دس پندرہ سال پہلے سے مکمل ہو چکا ہے۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کچھ ایسا ہی ہے جناب۔ تیزی سے ترقی پاتے چین میں ذاتی گاڑیوں کی تعداد اتنی بڑھ چکی ہے کہ لاتعداد سڑکوں، ایکسپریس ویز وغیرہ کے باوجود سڑکوں پہ ایک جمِ غفیر دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سال پہلے بیجنگ ۔ہونان ایکسپریس وے پہ 70 کلومیٹر طویل ٹریفک جیم دیکھا گیا۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    لاہور جواب درست نہیں ہے بھائی۔ لاہور رنگ روڈ کا صرف شمالی حصہ مکمل ہوا ہے، جبکہ جنوبی حصہ ابھی بننا شروع بھی نہیں ہوا۔ شمالی حصہ بابو صابو سے شروع ہو کر نیازی چوک، محمود بوٹی، ایئرپورٹ، ڈی ایچ اے کے علاقوں سے گزرتا ہوا ڈیفنس روڈ کے نزدیک اختتام پذیر ہوتا ہے، جبکہ جنوبی حصہ فیروزپور روڈ، رائے ونڈ...
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایہہ کیہڑا شہر اے جناب؟
  9. یاز

    نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا

    بہت خوب جناب۔ قانون نمبر ایک تو بہت بار خود بھی ہوتے دیکھا ٹریفک جیم میں پھنسے ہوئے۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ پاکستان کے کس شہر کے گرد مکمل رنگ روڈ بنائی جا چکی ہے؟
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بیجنگ کی رنگ روڈز
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت خوب زیک صاحب۔ چھا شا گئے آپ۔ بیجنگ شہر میں اس وقت پانچ رنگ روڈز موجود ہیں، جبکہ چھٹی رنگ روڈ زیرِ تعمیر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رنگ روڈز کے نمبر 2 سے شروع ہوتے ہیں یعنی سب سے پہلے سیکنڈ رنگ روڈ ہے۔ اس کے بعد تھرڈ، فورتھ، ففتھ اور سکستھ رنگ روڈز ہیں۔ جبکہ سیونتھ رنگ روڈ کے نام سے زیرِ تعمیر...
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق ٹوکیو نہیں ہے۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آئس لینڈ تو ایک ملک کا نام ہے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طائرانہ نظر دوڑائیں اس دھاگے پہ تو چائے کا ذکر کثرت سے ملتا ہے۔
  16. یاز

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکل آسان فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکل آسان فرمائے۔ آمین
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ رنگ روڈز کس شہر میں ہیں؟
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    "غالباََ" سے پہلے وقوف ہے یا اس کے بعد:thinking:۔ ایسے تو "روکو مت جانے دو" نما بیان بن رہا ہے :thinking2:۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ساہیوال سے ہونے کا یہ فائدہ تو ہوا کہ جواب درست ہو گیا۔ روہڑی والے پلیٹ فارم کی لمبائی 1894 فٹ بتائی جاتی ہے۔ ساہیوال والے کی لمبائی مجھے بھی معلوم نہیں۔
Top