نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمیرا عدنان ہی اب بتائیں گی کہ چائے میں کیا برائی ہے، یا برائی ہے بھی کہ نہیں۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب پانی کے لئے پیاس کہا جاتا ہے تو چائے کے لئے چہاس کا لفظ کیسا رہے گا؟
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا آپ نے۔ چائے کا ذکر گول ہوتے ہوتے رہ گیا۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے (ناقص و محدود) علم کے مطابق یہ جواب درست نہیں ہے۔
  5. یاز

    طبی سائنس میں معجزہ، مریض کے دماغ میں لفظ اللہ نمایاں!

    واقعی سمجھ نہیں آ رہا کہ اس خبر پہ کن تاثرات کا اظہار کیا جاوے۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    برادرِ عزیز! عمدہ سوال ہے، لیکن میرے خیال سے اس سے اوپر والا سوال ختم ہو لینے دیں، پھر اس پہ طبع آزمائی کرتے ہیں۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بخدا میں بھی آمین ہی کہنے والا تھا۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ملے چائے تو جو عالم ہوتا ہے، اسی عالم میں ہیں۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ ۔۔۔۔
  10. یاز

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    جی جی۔ سیدھا سیدھا اٹیک تو دیکھا تھا ہم نے بھی۔ لیکن وہ "چکنے گھڑے" کی اصطلاح کبھی سنی آپ نے :cool2:۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ۔۔۔۔ کہ ایک اور کپ چائے پی لوں۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال سپین فتح کرنے کے بعد مسلم افواج نے یورپ کے مزید حصوں کی جانب بھی پیش قدمی کی، تاہم ایک جنگ ایسی ہوئی کہ جس سے مسلم افواج کا مزید فتوحات کا سلسلہ رک گیا اور وہ دوبارہ کبھی اس سے آگے نہ بڑھ سکیں۔ جنگ کا نام کیا تھا؟
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت شکریہ و نوازش حمیرا عدنان جی۔ ایہہ تے بڑا سوکھا طریقہ اے۔ میں ایویں ای کھجل خوار ہوندا رہیا سی۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    واہ جی واہ۔ جواب درست ہوا۔ مردان ہی وہ واحد شہر ہے (میرے محدود علم کی حد تک) جس کے گرد مکمل رنگ روڈ موجود ہے۔ 100 روپلی کا ایزی لوڈ میں نے خود کو تحفتاََ پیش کر دیا ہے (اور خود ہی کہہ رہا ہوں کہ رہنے دیں تکلف نہ کریں وغیرہ) کیونکہ ایڈا وڈا ہنٹ وی تے میں ہی دِتا سی۔ مردان کی رنگ روڈ ملاحظہ کیجئے...
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ویسے یہ رہنمائی کیجئے گا کہ نام کو ٹیگ کیسے کیا جاتا ہے۔ نام کے الفاظ پر متعلقہ ممبر کا پروفائل لنک پیسٹ کرنے سے؟ یا کوئی ڈائریکٹ طریقہ بھی ہے؟
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کے پی کے میں ہے۔
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال کا کمال تو یہی ہے کہ گوگل سے تلاش کرنے میں آسانی نہ ہو۔ ویسے مطمئن رہیں آخر میں جواب گوگل ہی دے گا ذرا وکھرے طریقے سے۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایوان کا اتفاقِ رائے ہو تو جواب شائع کیا جا سکتا ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تکا لگانے کے لئے مذہب کی قید نہیں ہے۔
  20. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ملتان بھی نہیں۔ ویسے ملتان پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں دو لیول کی رنگ روڈز ہیں۔ ایک کو اندرونی یعنی اِنر رنگ روڈ کہا جاتا ہے جو خانیوال روڈ اور شاید وہاڑی روڈ وغیرہ کے کچھ حصوں کو ملا کے بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک بیرونی یعنی آؤٹر رنگ روڈ ہے جو سدرن بائے پاس، عسکری بائے پاس اور شمالی بائے پاس...
Top