وعلیکم السلام جناب۔
آپ ریختہ کی ویب سائٹ کا یہ صفحہ ملاحظہ کیجئے۔ اس میں بائیں جانب حاشیے میں ایک سے زیادہ دیوانِ درد کے روابط بھی موجود ہیں۔ میرے خیال سے یہ آنلائن پڑھنے کے لئے میسر ہیں یعنی عمومی طریقے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہو سکیں شاید۔
دوسرے یہ کہ یہ تصویری شکل میں ہی ہیں غالباََ۔