نتائج تلاش

  1. یاز

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    16 میگا پکسل تو ہے ہی، اور دیکھا جائے تو ایس ایل آر سے ایک قدم آگے یعنی مرر لیس کے فیچر سے مزین ہے۔ تاہم میرے خیال سے سینسر سائز اور لینز کی فوکل لینتھ کی رینج کی کافی اہمیت ہے اور یہ موبائل فونز کے کیمرہ میں ایک خاص حد تک ہی ہو سکتے ہیں۔ تاہم اچھے موبائل فونز (آئی فون، نیکسس وغیرہ) میں پوسٹ...
  2. یاز

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    اور کیمرہ کونسا ہے یعنی باڈی؟
  3. یاز

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    بہت ہی زبردست رہنما تحریر ہے محترم استاد صاحب۔
  4. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    دو دیوانے شہر میں فلم: گھروندا سال: 1977 شاعر: گلزار گلوگار: بھوپندر، رونا لیلیٰ موسیقی: جے دیو فلم سکرین پہ: امول پالیکر، زرینہ وہاب
  5. یاز

    تعارف میرا تعارف

    اسی سے مزید حماقتیں از شفیق الرحمٰن کا ایک جملہ یاد آیا۔ لکھتے ہیں "ہمارے ہاں درخت کا صحیح مصرف اس کو کاٹ ڈالنا ہے۔ ہم نے گاؤں میں بچوں کو چھوٹی چھوٹی کلہاڑیاں لئے تفریحاً درخت کاٹتے بھی دیکھا ہے۔"
  6. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    مر جانی مر جانی فلم: بلو باربر سال: 2009 شاعر: گلزار گلوگار:سکھویندر، سنیدی چوہان موسیقی: پریتم چکراورتی فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کرینہ کپور
  7. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تم سے کیا کہنا ہے فلم: دس تولہ سال: 2010 شاعر: گلزار گلوگار:سونو نِگم موسیقی: سندیش شاندیلیا فلم سکرین پہ: منوج باجپائی، آرتی چھابڑیا
  8. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    میرا خیال ہے کہ لڑی نے دنیا کے گرد چکر کاٹ لیا ہے تو موضوعِ حقیقی سے مراجعت کرتے ہوئے میں بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ شاہ رخ خان کی ابھی تک کی فلموں میں سب سے پھسڈی فلم "دل والے" لگی۔ اب "فین" صرف اس سسپنس کو ختم کرنے کے لئے دیکھنی پڑے گی کہ اس نے دل والے کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی حاصل کی کہ نہیں۔
  9. یاز

    خاتون کولیگ

    ایک شاعر نے اس کو عربی میں یوں فرمایا ہے فاَنتَ مِنہُم یا بروتس فآھا ثمَ آھا ثمَ آھا اے بروٹس! تم بھی انہی میں سے ایک نکلے۔ پس افسوس، پھر افسوس، پھر افسوس
  10. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    اس فورم کی انتظامیہ نے دھاگوں کا نام ہی شاید اس لئے "لڑی" رکھا ہے، کہ یہاں خوب خوب لڑائی لڑی جائے۔ (پرمزاح کی ریٹنگ دینے کا دل کرنے کے باوجود معلوماتی پہ کلک کرنے والی سمائیلی) :D۔
  11. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    جی جی۔ میری بیٹنگ نہیں آئی اس دن، تو باؤنسرز سے بچ گیا۔ :cool2:
  12. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    او ہمدم! بن تیرے کیا جینا فلم: گرو سال: 2007 شاعر: گلزار گلوگار: چِنمائے، اے آر رحمٰن موسیقی:اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: ابھیشک بچن، ایشوریا بچن
  13. یاز

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    میرا خیال ہے (جو کہ یقیناً غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ اس مضمون کا مرکزی خیال یہ ہے کہ ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے گردوپیش میں موجود نعمتوں کو "فار گرانٹڈ" لیتے ہیں اور ان کی اصل قدر تب آتی ہے، جب ان سے محرومی کا سامنا کرنا پڑے۔ ان نعمتوں میں آرام، سکون، رشتہ دار، ملازمت، صحت، دوست، خیرخواہ وغیرہ...
  14. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    اور عارف صاحب کو جو باؤنسر پڑے، ان کا کیا؟ :thinking:
  15. یاز

    خاتون کولیگ

    ہاہاہا۔ بہت خوب جی۔
  16. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    اتنا لمبا کش لو یارو دم نکل جائے زندگی سلگاؤ یارو غم نکل جائے فلم: ہو تو تو سال: 1999 شاعر: گلزار گلوگار: ہری ہرن، لتا موسیقی:وشال بھردواج فلم سکرین پہ: سنیل سیٹھی، تبو
  17. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالب :cowboy:
  18. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    میں مراسلے کے مندرجات سے ہٹ کر اس بابت استفسار کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے جملہ مراسلہ جات کی پرمزاح ریٹنگ پہ عارف صاحب اور خاکسار پہ خوب خوب گلہ شکوہ کیا گیا تھا۔
  19. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    نہیں بھائی۔ میں جنرل بات کر رہا تھا کہ جیسے ہی ہادیہ بی بی کے مراسلے کو "پرمزاح" کی ریٹنگ لگائی جائے، تو فوراً شکوہ آتا ہے۔
  20. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    سانس میں تیری سانس ملی تو فلم: جب تک ہے جاں سال: 2012 شاعر: گلزار گلوگار: ہرشدیپ کور موسیقی: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کترینہ کیف
Top