نتائج تلاش

  1. یاز

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    اجازت ہو تو اس مراسلے کی درجہ بندی "پرمزاح" کر لی جائے!!!
  2. یاز

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    شاندار سبق ہے۔
  3. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں را کہ تو رہ دہی کسے گم نکند واں را کہ تو گم کنی کسے رہبر نیست (شیخ سعدی) جس کو تو راہ دکھا دے، اس کو کوئی نہیں بھٹکا سکتا۔ جسے تو گمراہ کر دے، اس کے لئے کوئی رہبر نہیں ہے۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مراسلے یونہی کرتے رہے تو لڑی سنبھلی رہے گی، ورنہ دیکھیو اس کا گرنا۔
  5. یاز

    برطانوی مسلمان: ایک سروے

    مجھے لگتا ہے (اور شاید غلط لگتا ہو) کہ زیادہ تر مسلمان دو خیالی (جارج آرویل کی زبان میں "ڈبل تھنک") کا شکار ہیں۔ رہنا برطانیہ و فرانس میں چاہتے ہیں، قوانین فاٹا والے (شٹل کاک برقعے وغیرہ) والے چاہتے ہیں۔ کمائی وہاں کی، معیارِ زندگی وہاں کا، لیکن خاندانی و معاشرتی ڈھانچہ اپنی مرضی کا۔
  6. یاز

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    کہیں پڑھا ہے کہ ٹیسلا نے ہزاروں گاڑیاں سیٹوں میں کسی خرابی یا خامی کی بنا پر واپس منگوائی ہیں۔ گو بظاہر اس خبر کو منفی انداز میں لیا جاتا ہے، لیکن میں اس کو ایک مثبت عمل جانتا ہوں کہ کمپنی کسٹمر کی تسکین و تشفی کے لئے اتنا کچھ کرنے کو تیار ہے۔
  7. یاز

    https://www.youtube.com/watch?v=kxslB357Fko

    https://www.youtube.com/watch?v=kxslB357Fko
  8. یاز

    آج رنگ ہے۔۔

    آج رنگ ہے۔۔
  9. یاز

    تعارف میرا تعارف

    چشمِ تصور سے دیکھیں تو خاصا رومانوی منظر ذہن میں آتا ہے۔
  10. یاز

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    پوسٹر میں "جین" کو دیکھ کے تو اب ہم بھی انتظار میں ہی ہیں۔ :cool:
  11. یاز

    تعارف میرا تعارف

    یا شاید لکڑیاں کاٹنے کے قواعد و فوائد وغیرہ پہ مضمون لکھنے بیٹھ گئے ہوں۔
  12. یاز

    اقتباسات ﺭﻧﮉﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺭ

    منٹو صاحب کی کیا ہی بات ہے۔ منٹو ایک ایسا جراح ہے جس نے اپنے قلم کے نشتر سے ہمارے معاشرے اور ہمارے اندر کے دوغلے پن کو عیاں کر کے دکھایا ہے۔
  13. یاز

    تعارف میرا تعارف

    ویسے ابھی خیال آیا کہ ایسی خشک، بنجر اور ثقیل گفت و شنید دیکھ کے صاحبِ لڑی نے بھاگ لینے میں عافیت جانی ہے شاید۔ :D:D
  14. یاز

    گیم آف تھرونز

    کہنے کا مقصد تھا کہ کوئی کتاب۔۔۔ نہ کہ سیزن کی جگہ اس کی کتاب۔
  15. یاز

    تعارف میرا تعارف

    زیک بھائی! میں بھی صرف ہمارے یہاں کا معاملہ بیان کر رہا ہوں۔ باقی دنیا میں تو جتنا میں نے دیکھا، تقریباً ہر شخص کے ہاتھ میں کتاب نظر آتی ہے (یا اب کِنڈل وغیرہ)۔ یہاں تو اخبار خرید کے پڑھنے والے بھی کم کم ہیں۔ کبھی کسی سرکاری لائبریری میں جانا ہو تو وہاں کا لائبریرین یا منتظم بندے کو پاگل یا...
  16. یاز

    گیم آف تھرونز

    یاددہانی کا شکریہ جناب۔ وہ کیا ہے کہ اپنے لئے مشکل ہے سیزن فالو کرنا۔ میں اس کی نسبت کوئی کتاب پڑھ لینے کو ترجیح دیتا آیا ہوں ابھی تک۔ مستقبل میں تبدیلیء آب و ہوا کا ارادہ بن جائے تو کچھ کہہ نہیں سکتا۔
  17. یاز

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    جی بالکل۔ایک اچھی ففٹی پلس کی اننگز کھیلنے کی کسر ہے بس۔
  18. یاز

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    ایسے مراسلہ جات کی نہ شرح بیان کریں، نہ ان کو تلخیص کے کوزے میں بند کریں۔ بلکہ اقوالِ زیک کے نام سے لڑی بنا کر ان کو ہوبہو چسپاں کر دیں۔ یوں حصولِ مقصد (یعنی ہزاروی چھلانگیں) کی جانب سفر بھی رواں دواں رہے گا، اور ابلاغ بھی ہو جائے گا۔
  19. یاز

    تعارف میرا تعارف

    یہ تو ابھی آنی ہے۔ امید ہے کہ اس کے بعد اس بابت صورتحال کچھ بہتر ہو گی۔ اور ساتھ ہی امید ہے کہ میں جو موقف پیش کرنا چاہ رہا تھا، وہ کچھ نہ کچھ سمجھا پایا ہوں۔
  20. یاز

    تعارف میرا تعارف

    لیکن دیکھیں تو یہ ریفرنس بھی کسی حد تک معدوم ہو چکا ہے۔ آجکل سپر ہیرو، مارول کامکس کے کرداروں کے نام تو سب کو آتے ہوں گے۔ ہر سال ان کی ایک دو فلمیں بھی ریلیز ہو جاتی ہیں۔ لیکن ٹارزن کی مشہور فلم آئے عرصہ ہی ہو گیا ہو گا۔ اور اگرچہ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا، تاہم اندازہ ہے کہ بچوں کے کارٹون وغیرہ...
Top