ذوالقرنین بھائی! آپ کی بنائی تصاویر تو بہت اعلیٰ درجے کی ہوتی ہیں۔ خاکسار اس معاملے میں ابھی اناڑی ہے۔
تصویرکشی کا شوق تو کافی عرصے سے ہے، لیکن ہنوز اس میدان میں خود کو نوآموز پاتا ہوں۔ ارادہ ہے کہ محفل پہ تصویرکشی کی بابت گفت و شنید شروع کی جائے، تاکہ ایک دوسرے کے تجربات اور علم سے فائدہ اٹھایا...