نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگر زیرِ تعمیر عمارات کو بھی اس میں شامل کر لیا جائے تو اس وقت کم از کم دو زیرِ تعمیر عمارات اوشن ٹاور سے زیادہ بلندی تک جا چکی ہیں۔ بحریہ آئیکون ٹاور اور بخت ٹاور۔ بحریہ آئیکون ٹاور۔ 160 میٹر سے بھی زیادہ بلند ہو چکا ہے۔ پروجیکٹ کی تفصیلات کے مطابق حتمی بلندی 260 سے زیادہ ہو گی۔ بخت ٹاور...
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب جواب درست ہے جواب۔ عام طور پہ اس درجہ بندی میں صرف تکمیل شدہ عمارتوں کو شامل کیا جاتا ہے، تو تکمیل شدہ عمارات میں سے اوشن ٹاور کراچی ہی پاکستان کی بلند ترین عمارت گردانی جاتی ہے۔ اس کی بلندی 120 میٹر ہے۔ ایہہ لو، آپے ویکھ وی لو اوشن ٹاور نوں
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست نہیں ہے بھائی۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال یہ ہے کہ پاکستان کی بلند ترین عمارت کون سی ہے؟
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال سے اس وقت کوئی جواب طلب سوال موجود نہیں ہے تو نیا سوال ڈالا جائے۔
  6. یاز

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    اہم سوال ہے۔ تاہم مجھے نہیں لگتا کہ اس کا کوئی حتمی جواب ہو گا۔
  7. یاز

    پاکستان کپ 2016

    درست فرمایا جناب۔ ون ڈے میچز کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
  8. یاز

    غلام حضور شاہ

    بوہت ودھیا جناب۔
  9. یاز

    پاکستان کپ 2016

    شاہد واکنگ وکٹ آفریدی کا نام کسی ٹیم کے ساتھ دکھائی نہیں دے رہا۔
  10. یاز

    مبارکباد مبارک باد دینے کے لئے وجہ ایسی ضروری نہیں

    فقط مبارک ہی، یا کچھ مٹھائی وغیرہ بھی چلے گی؟
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکریں کھا کھا کے مراسلوں کی، لڑی کا پھر بھی کھڑے رہنا کافی ہمت کی بات ہے۔
  12. یاز

    تعارف السلام علیکم!

    وعلیکم السلام محفل پہ خوش آمدید!
  13. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نوازش جناب۔ترجمے میں "دشمن کو دیدے" لکھا تھا، جس کو میں غلطی سے دے دیئے لکھ بیٹھا۔ بروقت تصحیح کا شکریہ۔
  14. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در ضمیرِ ما نمی گنجد بغیر از دوست کس ہر دو عالم رابدشمن دہ کہ ما را دوست بس (حافظ شیرازی) ہمارے دل میں دوست کے علاوہ کسی خزانے کی گنجائش نہیں ہے۔ دونوں جہاں دشمن کو دے دو، اس لئے کہ ہمیں دوست ہی کافی ہے۔
  15. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ہارنے کا کوئی دن تو معین نہیں۔ کسی بھی دن ہار سکتا ہے بنگلور۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیسے اس لڑی کی یاد آئی دو تین دن بعد؟
  17. یاز

    شکر ہے ابھی صرف یہی پوچھا۔ ورنہ ٹُٹ پینی، پھپھے کٹنی اور نجانے کیا کیا بھی پوچھ سکتا تھا۔

    شکر ہے ابھی صرف یہی پوچھا۔ ورنہ ٹُٹ پینی، پھپھے کٹنی اور نجانے کیا کیا بھی پوچھ سکتا تھا۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بجا فرمایا وارث بھائی۔ ویسے میری معلومات کی حد تک طارق بن زیادہ تو خود بھی "تقریباً" گورنر ہی تھا سپین میں۔ اصل غصہ تو اس کے "باس" یعنی موسیٰ بن نصیر پہ نکلا تھا۔ کہیں پڑھا تھا کہ اس عظیم جرنیل پہ اتنا جرمانہ کیا گیا تھا کہ عمر کے آخری حصے میں اس نے گلیوں میں بھیک مانگ کے گزارا کیا۔ خیال رہے کہ...
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ آپ لڑی اور لڑکی کو مکس کر رہے ہیں۔
Top