یہ بوجہِ عاجزی نہیں، بوجہ لینگویسٹکس ہے بھائی۔ ہر زبان کا اپنا اندازِ سخن اور اندازِ تخاطب وغیرہ ہوتا ہے، اور وہ بھی مختلف علاقوں میں کچھ کچھ تبدیل ہوتا ہے۔ سو اردو میں ہمیں لکھنوی، دہلوی نما اندازِ تکلم خوب پسند ہے۔
ایک مثال اس اندازِ کلام کی
اس خاکسار کے غریب خانے میں 4 مرسڈیز گاڑیاں کھڑی ہیں۔...