نتائج تلاش

  1. یاز

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    بہت مہربانی جناب۔ :good1:
  2. یاز

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    حسان خان بھائی! میرا گماں تو یہ تھا کہ شیراز گلوں، گلابوں، بلبلوں اور گلستانوں کا شہر ہے۔ لیکن ان تصاویر میں سوائے شیخ سعدی کے مزار کے، زیادہ سبزہ یا باغات دکھائی نہیں دے رہے۔ اس بابت کچھ روشنی ڈالیں۔
  3. یاز

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ ویسے تو سبھی تصاویر شاندار ہیں، لیکن ذیلی تصویر سب سے باکمال لگی۔ بے شک شیخ سعدی کی آخری آرامگاہ اور شہرِ شیراز ایک دوسرے کے شایانِ شان ہیں۔
  4. یاز

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ ۔ شورش کاشمیری

    بہت عمدہ انتخاب ہے جناب۔ جہاں تک ان کے بارے میں پڑھا یا سنا ہے، یہی اندازہ ہوا ہے کہ آغا شورش کاشمیری ایک شعلہ بیان مقرر، نڈر صحافی اور باکمال شخصیت تھے۔
  5. یاز

    تبصرہ کتب 1984 از جارج آرویل

    تابش بھائی! میں ایسے ہی تو جنابِ جارج آرویل کی حمدوثنا میں رطب اللساں نہیں ہوا جا رہا۔ اس جینئس انسان نے 1950 میں اس پہلو کو آشکار کیا تھا یا اس کا تخیل کیا تھا، جس کو نصف صدی بعد لوگ ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
  6. یاز

    تبصرہ کتب 1984 از جارج آرویل

    کچھ لوگ شاید نہ جانتے ہوں کہ جارج آرویل بھارت میں پیدا ہوا۔ یہ ریاست بہار میں ایک چھوٹا سا بنگلہ (یا گھر) تھا جس میں 25 جون 1903 کو جارج آرویل پیدا ہوا۔ ذیل میں اس گھر کی حالیہ تصویر دیکھئے۔ گھر سے باہر جارج آرویل کے بارے میں بورڈ اور آرویل کے اوپری دھڑ کا مجسمہ بھی نصب کیا گیا ہے۔
  7. یاز

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    جیسا کہ طالبِ سحر بھائی نے بتایا کہ اس کے اردو ترجمے ہو چکے ہیں۔ نیٹ پہ دستیابی کا مجھے علم نہیں۔ تاہم میں ریکمنڈ کروں گا کہ اس کتاب کو انگریزی میں ہی پڑھا جائے۔
  8. یاز

    تبصرہ کتب 1984 از جارج آرویل

    انیس سو چوراسی از جارج آرویل یہ ایک غیرمعمولی ناول ہے، جس کو نقاد حضرات بیسویں صدی میں لکھے گئے فکشن کی بہترین کتابوں میں شمار کرتے ہیں۔بلاشبہ جارج آرویل اپنے وقت کا اور اپنی نوعیت کا انوکھا جینئس ترین انسان تھا۔ اپنے محدود مطالعے کی وجہ سے میں یہ سمجھنے میں خود کو حق بجانب پاتا ہوں کہ عہدِ...
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نجانے کیوں یہ لڑی پھر کھڑی کی کھڑی ہے۔
  10. یاز

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    تاریخ اور تاریخ نویسی کے گورگھ دھندے کو مزید "سمجھنے" کے لئے اپنے وقت کے جینئس ترین انسان جارج آرویل کے ماسٹر پیس "1984" کا مطالعہ بھی کافی دلچسپی کا حامل ہو سکتا ہے۔
  11. یاز

    رائیل برٹیش پاکستان

    انٹرنیٹ اور خصوصاً فیس بک وغیرہ کی آمد کی بدولت ایسے مفکر حضرات (جن کو غیرت بریگیڈ بھی کہہ سکتے ہیں) کی ایک پود نے جنم لیا ہے، جو یہ سمجھنے میں خود کو حق بجانب پاتے ہیں کہ آزادی کا مطلب ہی یہی ہونا چاہئے تھا کہ فوری طور پہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے، مِٹا دو وغیرہ معاملہ صرف ان نوٹوں تک ہی محدود...
  12. یاز

    بچوں کی باتیں

    یعنی آپ کو اپنے گھر میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مل گیا ہے ان انتخابات کی رُو سے۔ :applause:
  13. یاز

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    ترکی کا معاملہ تو سادہ ہونا چاہئے۔ باسفورس سے نیچے ایشیا اور باسفورس سے اوپر یورپ۔ ہماری پگڈنڈی کو دن کی روشنی تو نصیب ہو لینے دیں۔ ابھی تو اس پہ قبل از ولادت پوائنٹ سکورنگ کا رجحان ہے۔ کبھی ایک شریف تو کبھی دوسرا شریف۔
  14. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    پھر تو سٹیٹسگرو جی سے رجوع کرنا پڑے گا۔
  15. یاز

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    دنیا تیزی سے عالمگیر گاؤں بنتی جا رہی ہے جناب۔ اے ایچ کا سمبل آپ کو گوگل میپس پہ کافی دکھائی دے گا۔ اس سے مراد ایشیئن ہائی وے نیٹورک میں شامل سڑکیں ہیں۔
  16. یاز

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    جی جی ضرور۔ فیر فوٹو بھی کھِچ کے لیاواں دا۔
  17. یاز

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    پاکستان روانگی مبارک ہو جناب۔ امید ہے کہ آپ کا یہ سفر اور تمام دورہ بخیریت گزرے گا۔
  18. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    یہ تو پاکستان نے بنائے ہوں شاید بھارت کے خلاف۔ 2006 کی ہوم سیریز میں پہلی اننگز میں 590 اور دوسری میں 480 کے قریب سکور کئے تھے۔
Top