نتائج تلاش

  1. یاز

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    اگر فرمائش کرنے کی گنجائش ہے تو میری جانب سے پہلی فرمائش "تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے" پہ نظرِ کرم فرمائیے گا۔ اس گانے کے دو مردانہ ورژن ہیں۔ آپ منہر ادہاس والا کوشش کیجئے کہ یہ سلو ٹون میں ہے۔ اس لنک پہ گانا بمعہ تفصیل موجود ہے۔
  2. یاز

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    بہت زبردست گایا ہے امین بھائی۔ شاندار گانے کا چناؤ بھی خوب ہے۔
  3. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    آج جگمگاتا چاند فلم: جیوا سال: 1986 شاعر: گلزار گلوگار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن
  4. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    کھُل کبھی تو فلم: حیدر سال: 2014 شاعر: گلزار گلوگار: اریجیت سنگھ موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: شاہد کپور، سردھا کپور
  5. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    اک بات کہوں، گر مانو تم فلم: گول مال سال: 1979 شاعر: گلزار گلوگار: لتا موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: بندیا گوسوامی، امول پالیکر
  6. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تو فضا ہے فلم: فضا سال: 2000 شاعر: گلزار گلوگار: سونو نِگم، ایلکا یاگنک موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: کرشمہ کپور، بکرم سلوجا
  7. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    طوطے اڑ گئے فلم: ایک تھی ڈائن سال: 2015 شاعر: گلزار گلوگار: سریش، سکھویندر، ریکھا بھردواج موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: عمران ہاشمی، ہما قریشی
  8. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    جی بالکل داغا جائے۔
  9. یاز

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ویسے اسی سے یاد آیا کہ آج سے 97 ماہ قبل اردو محفل پہ میں نے اسی بابت ایک لڑی شروع کی تھی۔ کچھ احباب نے جواب بھی دیئے تھے۔ کچھ کا جواب یہ بھی تھا کہ موبائل ہی نہیں ہے پاس(آہ۔۔ایسا اچھا وقت بھی ہوا کرتا تھا کبھی :sad3:)۔
  10. یاز

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ہمارے ہاں تو لوگ اکثر فون کر کے پوچھتے ہیں کہ "سو تو نہیں رہے؟"
  11. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    دم گھٹتا ہے فلم: ڈریشیام سال: 2015 شاعر: گلزار گلوگار: راحت فتح علی خان، ریکھا بھردواج موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: اجے دیوگن، تبو، شریا سرن
  12. یاز

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    بہت شاندار جناب۔ میں اس میں ایک چیز کا اضافہ کر دوں۔ میں خود ایس ایم ایس اس لئے پسند کرتا ہوں کہ اس میں دوسروں کی پرائیویسی کا بھی کسی حد تک خیال رکھا جاتا ہے۔ کیونکہ جب ہم کال کرتے ہیں تو یہ علم نہیں ہوتا کہ فریقِ مخالف اس وقت کیا کر رہا ہے۔ واٹس ایپ کا یہ پہلو مجھے ایس ایم ایس سے بھی عمدہ لگتا...
  13. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    1961 میں مراکش نے 1۔13 سے ہرایا تھا۔
  14. یاز

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    پہلی نظر میں ایسا لگا جیسے "کیسے ہیں زیک بھائی؟" :D
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ویسے اس بارے میں مختلف رائے موجود ہیں۔ ایک رائے وہی ہے جو زیک بھائی نے بتائی کہ خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک برسرِ خلافت ہوا تو اس نے حجاج سے عداوت کی بنا پر محمد بن قاسم کو معزول کر کے واپس بلوایا اور قید میں ڈال دیا، جہاں وہ تنہائی اور گمنامی میں وفات پا گیا۔ ابنِ خلدون نے انتہائی اختصار کے ساتھ...
  16. یاز

    اور ہاں۔ نیا نو دن، پرانا سو دن بھی!!!

    اور ہاں۔ نیا نو دن، پرانا سو دن بھی!!!
  17. یاز

    جی بالکل۔ اپریل کے 9 دن ہی رہ گئے۔

    جی بالکل۔ اپریل کے 9 دن ہی رہ گئے۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب تقریباً درست ہے۔ وہ ناری بلکہ دو ناریاں راجہ داہر کی دختران بیان کی جاتی ہیں بعض کتب و تواریخ میں۔ مالِ غنیمت میں سے سب سے ارفع گردان کے جب ان کو اموی خلیفہ (شاید سلیمان بن عبدالمالک تھا) کے حضور پیش کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ سے پہلے محمد بن قاسم کے زیرِ تصرف رہ چکی ہیں۔ اس پہ خلیفہ جی...
  19. یاز

    تبریز میں بہار کی آمد

    زبردست تصاویر ہیں۔ لگتا ہے کہ شیراز کی بجائے تبریز جانے کا خیالی پلاؤ پکانے کی شروعات کرنا پڑیں گی۔ اپنے پسندیدہ پھول یعنی گلِ لالہ کا ایسا تنوع شاذ ہی دیکھا ہے۔ بہت شاندار۔ کوئی شک نہیں کہ یہ شہر صائب تبریزی جیسے فخرِ روزگار حضرات کے شایانِ شان ہے۔ نظرگاه تماشائی است در وی هر گذرگاهی همیشه...
  20. یاز

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    اگر سچ میں آپ کو قائل کر لیا ہے تو مجھے لگ رہا ہے کہ واقعی میں کافی بڑا کام ہو گیا ہے ہم سے :cool2:۔ (مذاق میں نہیں کہہ رہا بھائی :))۔
Top