بجا فرمایا وارث بھائی۔
ویسے میری معلومات کی حد تک طارق بن زیادہ تو خود بھی "تقریباً" گورنر ہی تھا سپین میں۔ اصل غصہ تو اس کے "باس" یعنی موسیٰ بن نصیر پہ نکلا تھا۔ کہیں پڑھا تھا کہ اس عظیم جرنیل پہ اتنا جرمانہ کیا گیا تھا کہ عمر کے آخری حصے میں اس نے گلیوں میں بھیک مانگ کے گزارا کیا۔ خیال رہے کہ...