بہت شکریہ زیک بھائی۔
فی الحال تو کِٹ لینز ہی ہے یعنی 55۔18 VRII۔
اور فیلڈ کی گہرائی ضرور کم کرتا، لیکن ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہوں اور وقت بھی زیادہ نہیں تھا، تو بس آٹو سیٹنگ سے ہی کام چلایا۔
سبق: اس کہانی سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ کسی سے پنگا لینا ہو تو پہلے پوچھ لینا چاہئے کہ بھائی جان! آپ کوئی باکسر یا پہلوان وغیرہ تو نہیں ہیں نا۔۔۔اور اگر اس کا جواب ہاں میں ہو تو، پھر پتلی گلی یا اخوت و صلاح کی باتیں۔
بہار کا موسم ہو، کیمرہ پاس ہو اور آپ کسی ایسی جگہ جا پہنچیں جہاں پھول ہی پھول ہوں، تو ایسے میں تصاویر نہ لینا کچھ زیادتی سی ہو گی۔ تو اس ناچیز کو بھی آج ایسا ہی موقع ملا، سو چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ بندہِ ناچیز فوٹوگرافی میں ہنوز مبتدی وغیرہ ہے، تو بس گزارہ قسم کی فوٹوگرافی ہی ممکن ہو سکی۔
سب...
جی وہ تو ہے۔ لیکن کرکٹ میں دلچسپ سے مراد عموماً وہ میچ لیا جاتا ہے، جس میں برابر کا مقابلہ چل رہا ہو اور آخر تک یقینی نہ ہو کہ کون جیتے گا۔
اسی کی بہ نسبت دیکھا جائے تو کل کلاں کو آسٹریلیا پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرے اور 450 سے زیادہ رنز کر دے۔ پھر شاندار باؤلنگ کرے اور پاکستان کو 150 سے...
میں نے تو زندگی میں پہلی دفعہ پوڈکاسٹ کا نام سنا ہے آپ سے۔
پوسٹ نمبر 2 سے اس کی ماہیت کا بھی کچھ اندازہ ہوا۔ ورنہ اس کو بھی ہولوکاسٹ یا ووٹ کاسٹ وغیرہ ہی سمجھنا تھا۔
:thinking2: