نتائج تلاش

  1. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    کہنے کو تو مالٹائی بھی کہہ سکتے ہیں :thinking2:۔
  2. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    بہت شکریہ زیک بھائی۔ فی الحال تو کِٹ لینز ہی ہے یعنی 55۔18 VRII۔ اور فیلڈ کی گہرائی ضرور کم کرتا، لیکن ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہوں اور وقت بھی زیادہ نہیں تھا، تو بس آٹو سیٹنگ سے ہی کام چلایا۔
  3. یاز

    ایک طرف ایک آئرش باکسر اور دوسری طرف 17 ترکی دوکاندار (وڈیو)

    سبق: اس کہانی سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ کسی سے پنگا لینا ہو تو پہلے پوچھ لینا چاہئے کہ بھائی جان! آپ کوئی باکسر یا پہلوان وغیرہ تو نہیں ہیں نا۔۔۔اور اگر اس کا جواب ہاں میں ہو تو، پھر پتلی گلی یا اخوت و صلاح کی باتیں۔
  4. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    چند مزید
  5. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    اور اب گلابی رنگ والے گلاب
  6. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    اور اب سرخ گلاب۔۔ کہ جس کی بابت شاعر کہتا ہے کہ ۔۔ سرخ گلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالے
  7. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    ہلکا گلابی (جس کو شاید لائٹ پنک کہا جاتا ہے)۔
  8. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    یہ گلابی رنگ کا کوئی شیڈ ہے شاید
  9. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    اب پیشِ خدمت ہے سفید گلاب
  10. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    بہار کا موسم ہو، کیمرہ پاس ہو اور آپ کسی ایسی جگہ جا پہنچیں جہاں پھول ہی پھول ہوں، تو ایسے میں تصاویر نہ لینا کچھ زیادتی سی ہو گی۔ تو اس ناچیز کو بھی آج ایسا ہی موقع ملا، سو چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ بندہِ ناچیز فوٹوگرافی میں ہنوز مبتدی وغیرہ ہے، تو بس گزارہ قسم کی فوٹوگرافی ہی ممکن ہو سکی۔ سب...
  11. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جی وہ تو ہے۔ لیکن کرکٹ میں دلچسپ سے مراد عموماً وہ میچ لیا جاتا ہے، جس میں برابر کا مقابلہ چل رہا ہو اور آخر تک یقینی نہ ہو کہ کون جیتے گا۔ اسی کی بہ نسبت دیکھا جائے تو کل کلاں کو آسٹریلیا پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرے اور 450 سے زیادہ رنز کر دے۔ پھر شاندار باؤلنگ کرے اور پاکستان کو 150 سے...
  12. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈی کوک نے مار مار کے ساری دلچسپی نکل ہی دی میچ سے۔ دہلی 7 وکٹوں سے فتح یاب۔
  13. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جواب میں کوئنٹن ڈی کوک بھی کمالات دکھاتے ہوئے۔
  14. یاز

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    بہت ہی شاندار راحیل بھائی۔ کمال کی غزل ہے۔
  15. یاز

    ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

    میرے استعمال میں بھی ہواوے ہی ہے۔ لیکن وہ میٹ 8 سے کافی لو اینڈ ہے۔ تقریباً 3 سال سے چل رہا ہے۔
  16. یاز

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    میں نے تو زندگی میں پہلی دفعہ پوڈکاسٹ کا نام سنا ہے آپ سے۔ پوسٹ نمبر 2 سے اس کی ماہیت کا بھی کچھ اندازہ ہوا۔ ورنہ اس کو بھی ہولوکاسٹ یا ووٹ کاسٹ وغیرہ ہی سمجھنا تھا۔ :thinking2:
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح ہی بھوک کی باتیں
  18. یاز

    زبردست جناب۔ کونسے پہاڑ کو عازم ہوئے ہیں؟

    زبردست جناب۔ کونسے پہاڑ کو عازم ہوئے ہیں؟
  19. یاز

    یہ تو حیران کن ہے!

    یہ تو حیران کن ہے!
  20. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    احمد شہزاد صاب کی یاد کہاں سے آ گئی جناب؟
Top