زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون
نویں نکور فون کو بھی روٹ کیا جاتا ہے کیا؟
یاز
Post #23
اپریل 16، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
معلوماتِ عامہ کے سوالات
دانتے صاحب اور انفرنو وغیرہ کے بارے میں ڈین براؤن کے تازہ ترین ناول انفرنو سے ہی علم ہوا تھا، ورنہ پہلے تو نام ہی سنا تھا بس۔
یاز
Post #657
اپریل 16، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انڈین پریمئیر لیگ 2016
ایک میچ تو فنچ نے تنِ تنہا ہی جتوایا تقریباً۔
یاز
Post #80
اپریل 16، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
میرے لیپ ٹاپ اور ونڈو نمبر 10 پہ بھی یہی مسئلہ دکھائی دے رہا ہے، بلکہ اکثر ہی دکھائی دیتا ہے۔
یاز
Post #94
اپریل 16، 2016
فورم:
لطائف
معلوماتِ عامہ کے سوالات
کہیں یہ اٹلی کا شاعر دانتے تو نہیں جس نے انفرنو نامی نظم لکھی اور اس کے لئے ورجل نامی قبل از مسیح کے شاعر سے فکری رہنمائی پائی۔
یاز
Post #655
اپریل 16، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)
پھر تو جانا پڑے گا کسی دن یہاں بھی۔ اتنی دور دور کے پہاڑ دیکھ چھوڑے، لیکن یہاں کبھی نہ جانا ہوا۔
یاز
Post #6
اپریل 16، 2016
فورم:
تصاویر
محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!
ایک عدد سوال ہے کہ کیا ایسی کسی ہنگامی صورتحال میں ممبران کو مطلع یا بات چیت کرنے کے لئے کوئی بیک اپ موجود ہے؟ جیسے کوئی فیس بک گروپ وغیرہ
یاز
Post #59
اپریل 16، 2016
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)
بہت خوب جناب۔ کمال کی سیر کرائی آپ نے۔
یاز
Post #2
اپریل 16، 2016
فورم:
تصاویر
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
یہ وبا ان دنوں عام ہو چلی ہے۔ شاید موبائل سے لکھنے میں یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ لیکن آجکل فورم پہ اکثر ہی اس طرح کے کلمات یا الفاظ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ پیار بہرے گیت چہڑا چہانٹ چہوٹا بڑا وغیرہ
یاز
Post #83
اپریل 16، 2016
فورم:
لطائف
گلزار کے یادگار گیت
خود سے باتیں کرتے رہنا فلم: مایا میم صاحب سال: 1993 شاعر: گلزار گلوگار: لتا منگیشکر موسیقی: ہردیانتھ منگیشکر فلم سکرین پہ: دیپا ساہی
یاز
Post #82
اپریل 16، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
تم گئے سب گیا فلم: ماچس سال: 1995 شاعر: گلزار گلوکار: ہری ہرن موسیقار: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: تبو، چندرچور سنگھ
یاز
Post #81
اپریل 16، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
چھوٹی سی کہانی سے فلم: اجازت سال: 1987 شاعر: گلزار گلوکار: آشا بھوسلے موسیقار: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ریکھا
یاز
Post #80
اپریل 16، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست
وہ کیوں تو؟
یاز
Post #41
اپریل 16، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
گلزار کے یادگار گیت
اس موڑ سے جاتے ہیں فلم: آندھی سال: 1975 شاعر: گلزار گلوکار: لتا، کشور کمار موسیقار: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: سنجیو کمار، سوچترا سین
یاز
Post #79
اپریل 16، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں فلم: معصوم سال: 1983 شاعر: گلزار گلوگار: لتا موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: شبانہ اعظمی
یاز
Post #78
اپریل 16، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
واٹس ایپ پر تصاویر اور وڈیوز اگر ڈیلیٹ ہو جائیں
ویب مسینجر کو کھول کر شاید پھر سے ڈاؤن لوڈ ہو سکیں۔
یاز
Post #2
اپریل 16، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون
ماشااللہ۔ شاندار سیٹ ہے۔ بہت مبارک ہو۔ ہواوے نے حالیہ سالوں میں کافی نام پیدا کیا ہے سمارٹ فونز میں۔
یاز
Post #3
اپریل 16، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
دل ہے کہ جستجو کے سرابوں میں قید ہے - معصوم شرقی
بہت عمدہ غزل ہے شگفتہ جی۔ ان شاعر کا نام پہلی دفعہ سنا ہے، لیکن کمال کے شاعر لگتے ہیں۔
یاز
Post #4
اپریل 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
کمال بات ہے جی۔
کمال بات ہے جی۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 16، 2016
اعلیٰ جی۔
اعلیٰ جی۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 16، 2016
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top