زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہاتھ چھُوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھُوٹا کرتے۔۔وقت کی شاخ سے لمحے نہیں ٹوٹا کرتے ۔۔۔ (گلزار)
ہاتھ چھُوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھُوٹا کرتے۔۔وقت کی شاخ سے لمحے نہیں ٹوٹا کرتے ۔۔۔ (گلزار)
یاز
کیفیت نامہ
اپریل 15، 2016
گلزار کے یادگار گیت
درداں ماریا ماہیا فلم: پنجر سال: 2003 شاعر: گلزار گلوگار: وڈالی برادرز، جسپندر نرولا موسیقی: اُتم سنگھ فلم سکرین پہ: منوج باجپائی، پریانشو، سنڈالی، اُرمیلا
یاز
Post #77
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
جیا جلے جان جلے فلم: دل سے سال: 1998 شاعر: گلزار گلوکار: لتا موسیقار: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، پریتی زنٹا
یاز
Post #76
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے فلم: آندھی سال: 1975 شاعر: گلزار گلوکار: لتا، کشور کمار موسیقار: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: سنجیو کمار، راکھی
یاز
Post #75
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
اس دل میں بس کر دیکھو تو فلم: مایا میم صاحب سال: 1993 شاعر: گلزار گلوگار: لتا منگیشکر موسیقی: ہردیانتھ منگیشکر فلم سکرین پہ: دیپا ساہی
یاز
Post #74
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں فلم: ماچس سال: 1996 شاعر: گلزار گلوگار: وشال بھردواج موسیقی: سریش واڈیکر، ہری ہرن فلم سکرین پہ: چندرچور سنگھ، جمی شیرگِل
یاز
Post #73
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گلزار کے یادگار گیت
لکڑی کی کاٹھی، کاٹھی پہ گھوڑا فلم: معصوم سال: 1983 شاعر: گلزار گلوگار: گوری بپت، گرپریت کور موسیقی: آر ڈی برمن
یاز
Post #72
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
شعاعوں کا چکر ہے شاید۔
شعاعوں کا چکر ہے شاید۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 15، 2016
واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست
یہ تو ہے۔
یاز
Post #11
اپریل 15، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست
اس کا بھی حل نکال لیں گے یار لوگ۔ گراؤنڈ سٹیشن شاید ایک ممکنہ علاج ہو۔
یاز
Post #10
اپریل 15، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
یہ چمتکار کیونکر ہوا؟
یہ چمتکار کیونکر ہوا؟
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 15، 2016
واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست
وہ دن بھی دور نہیں کہ جی ایس ایم سے کالنگ بھی قصہء پارینہ ہو جائے۔ شاید چند سال لگیں گے۔ بس سیٹلائٹ بیسڈ انٹرنیٹ عام ہونے کی دیر ہے۔
یاز
Post #4
اپریل 15، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سا انتظار کرنا بھی مشکل ہوتا ہے ایسے میں، اور ابھی تو پہاڑ سے 6 دن پڑے ہیں۔ خیر! خوش آمدید اس دعا کے ساتھ کہ آپ کا یہ دورہ خوشگوار گزرے۔
یاز
Post #6,565
اپریل 15، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اینجل
ترقی کا یہی عالم رہا تو جلد ہی اپنا سیٹلائٹ بھی لانچ فرماویں گے حضرت۔ :)
یاز
Post #37
اپریل 15، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدا خوش رکھے آپ کو۔ یہ تو بہت کارآمد نسخہ بیان فرمایا ہے۔
یاز
Post #6,562
اپریل 15، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چونکہ میرے ممکنہ سوال کا آپ نے خود ہی اندازہ لگا لیا ہے، تو اب جواب بھی عنایت فرما دیجئے۔
یاز
Post #6,560
اپریل 15، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثقہ حضرات نے بھی اس بابت امید نہیں دلائی تو اب کہاں سے ڈھونڈ لائیں ایسا ٹوٹکا۔
یاز
Post #6,557
اپریل 15، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پریشان ء نے نہیں، چھوٹی ء نے کیا ہوا ہے، جس کی کلید ندارد ہے۔
یاز
Post #6,554
اپریل 15، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مجلسِ تکمیلِ حفظ القرآن۔۔ کیسا رہے گا؟
مجلسِ تکمیلِ حفظ القرآن۔۔ کیسا رہے گا؟
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 15، 2016
یہ ضرور اوریا مقبول جان نے فرمایا ہو گا۔
یہ ضرور اوریا مقبول جان نے فرمایا ہو گا۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 14، 2016
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top