نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    برینڈن جی جس دن کوٹنے پہ آ جائیں، اس دن باؤلرز کی شامت سمجھیں۔
  2. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    سنا ہے فنچ نے کافی دھلائی شلائی کی ہے آج۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اوہ اب سمجھا۔ وہ کیا ہے کہ ہمارے ہاں یہ صاحب اسی نام سے مشہور ہیں، اور ان کی دستاویز بھی ریڈکلف ایوارڈ کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ والے جناب۔
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ریڈ کلف :thinking:۔
  6. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    "معلوماتی" ریٹنگ چلے گی؟ یا غمناک، نمناک، اشکبار، غم انگیں، پر حزیں وغیرہ؟
  7. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    شکر ہے سوفٹ ویئر نے ریٹنگ میں ترمیم کا اختیار تفویض کر رکھا ہے عوام الناس کو بھی۔ :cool:
  8. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    بس رونا رلانا ہی ہے، یا کچھ ہنسنے ہنسانے کی بات بھی کر سکتے ہیں؟ :thinking:
  9. یاز

    تعارف نورِ سحر وہ حور شمائل مرے لئے

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    امریکہ۔جاپان اور امریکہ۔جرمنی کے تعلقات کا عجیب معاملہ ہے۔ دوسری جنگِ عظیم میں فتح کے بعد جاپان میں اور مغربی جرمنی میں امریکی افواج تعینات ہوئی تھیں اور یہ افواج ابھی تک وہاں موجود ہیں۔ تاہم دونوں ممالک خصوصاً جاپان کے لوگ اپنی صنعتی ترقی کے لئے امریکہ کے شکرگزار ہیں۔ (شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ...
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس بابت جتنا مواد کتابوں یا خبروں کی حد تک دستیاب ہوا ہے، اس کے مطابق صرف امریکہ نے ہی اس وقت جوہری بم بنایا تھا۔ اگرچہ جرمنی، جاپان، روس وغیرہ بھی اس میدان میں پیش رفت کر رہے تھے۔ تاہم ٹیکنالوجی کی ریسرچ میں آگے بڑھنا اور ایک حتمی پراڈکٹ بنانے میں فرق ہے تو ان میں سے کوئی بھی ملک ابھی جوہری بم...
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گر اسی تجربے کی مدد سے یہ مدد بھی فرما دیں کہ چھوٹا "ء" کس کلید سے لگایا جاتا ہے تو کمال ہی ہو جائے۔ (چھوٹا "ء" یعنی جیسے کلمہء حق، جلوہء محبوب میں ہونا چاہئے)۔
  13. یاز

    اقتباسات آب گم از مشتاق احمد یوسفی!

    ان کے گرد بچوں نے شور مچانا شروع کیا تو سلسلہ ملامت ٹوٹا۔ انہوں نے ان کے نام پوچھنے شروع کئے۔ تیمور،بابر، ہمایوں، جہانگیر، شاہ جہاں، اورنگ زیب۔ یا اللہ! پورا دودمانِ مغلیہ اس ٹپکتی جھگی میں تاریخی تسلسل سے ترتیب وار اترا ہے۔ ایسا لگتا تھا کہ مغل بادشاہوں کے ناموں کا سٹاک ختم ہو گیا، مگر...
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت کی نظر رکھتے ہیں آپ الف عین بھائی۔ غالباََ اور غالباً میں امتیاز کر لیا۔ بہت بہت شکریہ استاذِ محترم! میں کب سے اس تنوین کی تلاش میں تھا۔ کلیدی تختے تک بدلے لیکن یہ تنوین نہ مل کے دی۔ خوش رہیں۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پیر و مرشد صاحب تو سوال پوسٹ کر کے غیاب لے چکے۔ میرے خیال سے لڑی کو مزید آگے چلایا جائے۔
  16. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بنشیں بر لبِ جوی و گذرِ عمر ببیں کایں اشارت ز جہانِ گذراں ما را بس (حافظ شیرازی) ندی کے کنارے بیٹھ، اور عمر کے گزرنے پر غور کر۔ گزرنے والی دنیا کے متعلق یہ اشارہ ہمارے لئے کافی ہے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباََ عمر دراز ہی ہے اس لڑی کی، جو سالہا سال سے چلی آ رہی ہے۔
  18. یاز

    میں گلابوں کی تجارت کا نہیں ہوں قائل

    بہت عمدہ غزل ہے حسیب صاحب۔ آخری شعر میں شاید اس تصحیح کی ضرورت ہے۔ مجھ سے ہتھیار نگاہوں کے یہ کہتے ہیں حسیب اس کے علاوہ درج ذیل مصرعہ میں "میری آنکھوں رہے" کے استعمال پہ مجھے کچھ شبہ سا لگ رہا ہے۔ (ہو سکتا ہے کہ غلط ہی لگ رہا ہو)۔ میری آنکھوں رہے اور دکھائی بھی نہ دے
  19. یاز

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    بالکل درست فرمایا۔ چار کو جمع ہی نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں تفریق، تقسیم، ضرب (حاصل مصدر مضروب وغیرہ) کا حصول البتہ ضرور ممکن ہے۔ :D
Top