نتائج تلاش

  1. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بارسا کی نیا ڈوب گئی۔ میڈرڈ نے پنلٹی پہ دوسرا گول بھی داغ دیا۔
  2. یاز

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    لگتا ہے دیکھنی ہی پڑے گی یہ فلم بھی۔
  3. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بینفیکا نے بھی مزید ایک گول کر ہی دیا ہے۔
  4. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    روہیت جی نے پھر کمال کر دکھایا۔
  5. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بینفیکا والوں کو تو اب رو دھو لینا چاہئے کہ کوئی چانس نیست جبکہ ہسپانوی ٹیموں کا میچ ابھی بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔
  6. یاز

    شاردہ: علم و ہنر کا جنت نظیر مرکز!

    جی بالکل۔ بس دعا کریں کہ جانے کا موقع مل جائے۔ ڈی ایس ایل آر کا پہلا بڑا تربیتی سیشن اسی ٹرپ کے نام ہو گا انشاءاللہ۔
  7. یاز

    شاردہ: علم و ہنر کا جنت نظیر مرکز!

    عارف بھائی! آپ نے تو آتشِ شوق کو مزید بڑھاوا دے ڈالا ہے۔ میں نے پہلے ہی اس سال وادیِ نیلم کا پلان بنا رکھا ہے۔ اسی ارادے کو مزید پختہ کر دیا ہے آپ نے۔ اگر جانا ہوا تو انشاءاللہ اٹھمقام، شاردہ، کیل، اڑنگ کیل، تاؤبٹ، شونتر سب دیکھ کے آنے کا ارادہ ہے۔
  8. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور بائرن نے دوسرا اوے گول بھی کر ڈالا۔
  9. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بائرن نے آج اوے گول کر لیا ہے، تو اب بینفیکا دو گول کرے تو آگے جا پائے گی، ورنہ بائرن کھپے۔ جبکہ اٹلیٹکو میڈرڈ نے بھی ایک اوے گول کر رکھا ہے تو ایگریگیٹ اسی سکور پہ ٹائی ہونے پر بارسا باہر ہو جائے گی۔
  10. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    جناب عبداللہ محمد صاحب! کہاں ہیں آپ؟ ال کلاسیکو کے امکانات معدوم ہوئے جاتے ہیں۔
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    آج کے کوارٹر فائنلز میں ہاف ٹائم تک ایٹلیٹکو میڈرڈ کو بارسلونا پر ایک صفر کی برتری، جس سے ایگریگیٹ 2-2 ہو گیا ہے۔ جبکہ بائرن میونخ اور بینفیکا کا میچ 1-1 سے برابر جس سے ایگریگیٹ میں بائرن کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
  12. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    ایک اکیلا اس شہر میں فلم: گھروندا سال: 1977 شاعر: گلزار گلوگار: بھوپندر موسیقی: جے دیو فلم سکرین پہ: امول پالیکر
  13. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    جہاں پہ سویرا ہو فلم: بسیرا سال: 1981 شاعر: گلزار گلوگار: لتا موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: ششی کپور، راکھی
  14. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تم ہو میرے دل کی دھڑکن فلم: منزل سال: 1979 شاعر: گلزار گلوگار: کشور کمار موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: امیتابھ بچن
  15. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تو میرے روبرو ہے فلم: مقبول سال: 2004 شاعر: گلزار گلوگار: صابر خان، راکیش پنڈت، دلیر مہندی موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: عرفان خان، تبو
  16. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں فلم: گھر سال: 1978 شاعر: گلزار گلوگار: کشور کمار، لتا موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: ونود مہرہ، ریکھا
  17. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    سیلی ہوا چھو گئی فلم: لباس سال: 1988 شاعر: گلزار گلوگار: لتا موسیقی: آر ڈی برمن
  18. یاز

    اینجل

    زبردست سے مراد "زبردستی" ہو شاید :thinking:۔
  19. یاز

    اینجل

    یعنی۔۔ نہ اینجل بن سکا،نہ اینجلینا جولی۔ :thinking2:
  20. یاز

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    جی جی۔ احقر و ناچیز گرگِ باراں دیدہ و سرد گرم چشیدہ وغیرہ ہے۔
Top