زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اینجل
پہلا سوال تو یہ ذہن میں آنا چاہئے تھا کہ یہ "بندہ" ہی ہے جو کچھ کہنا چاہ رہا ہے۔
یاز
Post #18
اپریل 13، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟
وہ الیکشن نہیں، بلکہ ایکشن کا سین ہو گا۔ اور وہ بھی فل ایکشن تھرلر۔۔۔ کھڑکی توڑ وغیرہ۔
یاز
Post #50
اپریل 13، 2016
فورم:
لطائف
پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟
یہ تو میں نے جناب شاہ صاحب کی بابت عرض کیا تھا۔ ہم خود تو کثیرالازدواجیت کے اتنے مشتاق ناہیں۔
یاز
Post #49
اپریل 13، 2016
فورم:
لطائف
اینجل
اس پہلو سے تو میں بھی آپ سے متفق ہوں۔
یاز
Post #15
اپریل 13، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟
جب اوکھلی میں سر دیا، تو موسلوں کا کیا ڈر!
یاز
Post #41
اپریل 13، 2016
فورم:
لطائف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاعری کی زبان میں تو خوب سمجھ آتا ہے آپ کو استاذِ محترم!
یاز
Post #6,533
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انڈین پریمئیر لیگ 2016
اوہ اچھا یہ بات ہے۔
یاز
Post #71
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
گر راست سخنگوئی و در بند بمانی بہ زانکہ دروغت دہد از بند رہائی شیخ سعدی اگر تو سچ کہے اور پکڑا جائے، یہ اس سے بہتر ہے کہ تجھے جھوٹ قید سے چھڑائے
یاز
Post #2,301
اپریل 13، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
اینجل
یہ تو واقعی کمال سا ہو گیا۔ ویسے حیرانی سی حیرانی ہے کہ ہمارے میڈیا کو ابھی تک اس میں سازش وغیرہ دکھائی نہیں دی۔
یاز
Post #14
اپریل 13، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور نہیں چلتا، ورنہ وزیرِاعظم صاحب ملکہ ایلزبتھ کو بھی نہاری اور سری پائے کھلا ڈالیں۔
یاز
Post #6,530
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رودبارِ انگلستاں عبور کرتے ہوئے لسی پینا میاں صاحب کی صحت کے لئے مضر بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یاز
Post #6,528
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جیمز ٹیلر عارضہ دل کے سبب"ریٹائر"
افسوس ناک خبر ہے۔
یاز
Post #2
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈیڑھ دو گلاس لسی پی کر بندہ انٹاغفیل ہی ہو جائے۔
یاز
Post #6,526
اپریل 13، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظر لکھنوی
منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ
بہت عمدہ منقبت ہے جناب۔
یاز
Post #3
اپریل 13، 2016
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
حدود و قیود وغیرہ بھی۔۔۔
یاز
Post #94
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
لگ رہا ہے کہ مزید گول بھی آئیں گے۔
یاز
Post #89
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
یو پی ایس وغیرہ بھی زندہ ہی باد۔
یاز
Post #88
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
ایک طرف مانچسٹر نے گول کر دیا۔ دوسری جانب رونالڈو نے میڈرڈ کے لئے گول کر دیا۔
یاز
Post #87
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
جی جی۔ کرتے ہیں کچھ۔
یاز
Post #85
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015
میڈرڈ نے کارنر پہ تقریباََ گول داغ ہی دیا تھا۔ بس قسمت سے ہی بچا۔
یاز
Post #83
اپریل 12، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top