نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وارنر کی نیت میچ جیتنے کی لگتی ہے۔ تاہم ابھی بھی کافی مشکل ٹارگٹ ہے۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    جی بالکل یاد آیا۔ لنکا والوں نے گھٹیا اپروچ اختیار کی۔ اور پاکستان نے موقع سے خوب فائدہ اٹھایا۔ سرفرازوں، مصباحوں اور ہمنوا نے خوب خوب رنز سمیٹے اور بیڈ لائٹ ہونے سے پہلے پہلے میچ جیت لیا۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    اسی سے متعلق کرک انفو کی ایک مختصر رپورٹ اس لنک پہ ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
  4. یاز

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    مقبول ہونے نہ ہونے کا کیا مذکور بھائی۔ الیکشن تھوڑی نہ لڑانا ہے :thinking2:
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    بخدا! ہم بھی یہی کہا چاہتے تھے۔
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    ایک بار پھر دہرائے دیتا ہوں جناب۔ قصہ یوں ہے کہ آسٹریلیا ایک طویل عرصے (شاید 1989) سے انگلینڈ کو ایشیز میں پچھاڑتا چلا آ رہا تھا۔ 2005 کی ایشیز میں صورتحال یوں بنی کہ پہلے 4 میچز کے بعد انگلینڈ کو 1-2 کی برتری حاصل تھی۔ پانچویں میچ کو جیت کر آسٹریلیا سیریز برابر کر سکتا تھا اور سابقہ سیریز میں...
  7. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    میں 50 فیصد کی رائے سے متفق ہوں۔
  8. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    میچ تو نہیں دیکھا، لیکن ابھی سکور کارڈ دیکھا تو پتا چلا کہ بڑا مارا ہے بنگلوریوں نے۔ ابھی گیل بالکل بھی نہیں چلا تو 227 رنز کا ڈھیر لگا ڈالا ہے۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ بارش ہو رہی ہو تو ٹام کروز کی مشن امپاسبل دیکھنی چاہئے اور وہ بھی گھر بیٹھے۔
  10. یاز

    کون ؟

    GMT+9!!!!! نایاب بھائی آپ کوریا یا جاپان میں ہیں کیا؟
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    بالکل درست فرمایا جناب۔ میں اکثر 2005 کی ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی مثال دیا کرتا ہوں کہ کیسے عظیم دماغ ولے کھلاڑی ایک آدھ میچ یا سیریز کو اپنے دماغ پہ سوار نہیں کرتے۔ کسی ایک کو دماغ پہ سوار کرنے کا طویل مدتی نقصان ہی ہوا کرتا ہے، چاہے وہ میچ جیت ہی کیوں نہ جائیں۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیتی باتوں کو چھوڑیں اور آگے بڑھیں بھائی۔
  13. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    شکریہ جناب۔ بالکل ایسا ہی ہے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    میرا خیال ہے کہ آج کی بسیار خوری تکمیل پا چکی ہے۔
  15. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    کنگنا رے کنگنا رے فلم: پہیلی سال: 2005 شاعر: گلزار گلوگار: شریا گھوشل، سونو نگم موسیقی: ایم ایم کریم فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی، شاہ رخ خان
  16. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تو مسکرا، جہاں بھی ہے تو فلم: یووراج سال: 2008 شاعر: گلزار گلوگار:ایلکا یاگنک، جاوید علی موسیقی: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: سلمان خان، کترینہ کیف، انیل کپور
Top