نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف میرا تعارف

    کسی مخصوص کتاب کی بات نہیں کر رہا برادر۔ عمومی بات کر رہا ہوں کہ کتب بینی کا رجحان تیزی سے زوال پذیر ہے۔
  2. یاز

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    آپ ایسا کریں کہ زیک صاحب کی ہر طویل پوسٹ کی تلخیص اور مختصر پوسٹ کی شرح بیان کرنا شروع کر دیں۔ یوں آپ کے مراسلے بھی ایک دن اکیس ہزار کو چھو پائیں گے۔
  3. یاز

    تعارف میرا تعارف

    بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
  4. یاز

    تعارف میرا تعارف

    اس کے لئے بھی اجتماعی دانش کو مزید فزوں تر کرنے کی ضرورت ہے۔
  5. یاز

    تعارف میرا تعارف

    اس کے لئے بھی مضمون ہی لکھنا پڑے گا۔۔۔۔ ایک سے زیادہ بار تبھی پختگی آئے گی، اور اچھا مضمون بھی لکھ پائیں گے پھر۔
  6. یاز

    تعارف میرا تعارف

    میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا ویسے۔ :cool2:
  7. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اک ذرا صبر، کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں فقط چند روز اور وغیرہ
  8. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    یہ کیسی چاپ قدموں کی سنائی دے رہی ہے فلم: جہاں تم لے چلو سال: 1999 شاعر: گلزار گلوگار: ریکھا بھردواج موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: سونالی کلکرنی
  9. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    میرا اصل سوال یہی تھا کہ درمیان کی اپرچر ویلیوز کا استعمال کب کب کیا جائے۔
  10. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    اففف :daydreaming:۔ 50mm 1.4G کبھی کبھار خواب میں دیکھا کرتا ہوں :cowboy:۔ کمال کا لینز ہے خصوصاً سپورٹس یا موشن فوٹوگرافی کے لئے۔
  11. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نوازش ہے جناب۔ ان میں سے صرف Shawshank Redemption اور fight club دیکھ رکھی ہیں۔ 12 اینگری مین اس وقت ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔ باقی کو بھی نوٹ کر لیا ہے۔
  12. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    آ تیار ہو جا فلم: اسوکا سال: 2001 شاعر: گلزار گلوگار: سنیدی چوہان موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: گائتری جیارام، شاہ رخ خان
  13. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    تیرے لئے لفظوں میں فلم: 7 خون معاف سال: 2011 شاعر: گلزار گلوگار: سریش واڈیکر موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: عرفان خان، پریانکا چوپڑا
  14. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    زیک بھائی! سب سے پہلے تو اس پہ روشنی ڈالیں کہ آپ سب سے زیادہ کونسی اپرچر ویلیو استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟
  15. یاز

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام حامد صاحب محفل پہ خوش آمدید کچھ مزید تعارف تو کرائیے۔ کیا مشاغل ہیں اور کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
  16. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    آدھی رات جب چاند ڈھلے فلم: پہیلی سال: 2005 شاعر: گلزار گلوگار: شریا گھوشل موسیقی: ایم ایم کریم فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی
  17. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    احباب سے گزارش ہے کہ مزید شائقینِ فوٹوگرافی کو بھی ٹیگ کیجئے۔
  18. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    اس لڑی میں کوشش کی جائے گی کہ انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو بروئے کار لاتے ہوئے فوٹوگرافی سے متعلق رہنمائی، اہم معلومات اور ہدایات کا تبادلہ کیا جا سکے۔ امید ہے کہ اس سے سب شائقینِ فوٹوگرافی کو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فوٹوگرافی کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔ اور ماہر حضرات مجھ جیسے...
  19. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    ساتھیا! مدہم مدہم تیری گیلی ہنسی فلم: ساتھیا سال: 2002 شاعر: گلزار گلوگار: سونو نِگم موسیقی: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی، ویوک اوبرائے
  20. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    آؤں گی اِک دن فلم: بسیرا سال: 1981 شاعر: گلزار گلوگار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: ریکھا، ششی کپور، راکھی
Top