بہت شاندار تصاویر ہیں عارف بھائی۔
اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ شاید Bokeh کہلاتا ہے۔ اس کے لئے یا تو بہت زیادہ مہارت درکار ہے یا کم F نمبر (8۔1 وغیرہ) کا لینس ہو یا زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہو۔ بدقسمتی سے فی الوقت تینوں ہی چیزوں سے تہی دست ہوں۔ تاہم کوششیں جاری رہیں گی۔ اس ڈیپتھ آف فیلڈ کو ٹارگٹ رکھ...