ہادیہ
محفلین
یہ بات یہاں نہیں۔جس میں لڑائی ہوئی تھی وہ اب لڑی پتہ نہیں کہاں گئی۔اور عارف صاحب کو جو باؤنسر پڑے، ان کا کیا؟
![]()
شکر کریں آپ بچ گئے ہیں
یہ بات یہاں نہیں۔جس میں لڑائی ہوئی تھی وہ اب لڑی پتہ نہیں کہاں گئی۔اور عارف صاحب کو جو باؤنسر پڑے، ان کا کیا؟
![]()
ہم نے تو کبھی انکار نہیں کیا کہ ہماری بیگم محبوبہ نہیں ہیں۔ اگر بیگم کی تصویر سے شک دور نہ ہوا تو نکاح نامے کی کاپی کا آپشن بھی موجود ہےمیں نے شک کا اظہار کیا کیا بیگم اچانک محبوب بھی ہو گئیں!
ویسے بیگم کی تصویر سے شک کیسے دور ہو گا؟
ہماری جس لڑی میں بھی لڑائی ہو، انتظامیہ اسے کہیں گم کر دیتی ہےیہ بات یہاں نہیں۔جس میں لڑائی ہوئی تھی وہ اب لڑی پتہ نہیں کہاں گئی۔
شکر کریں آپ بچ گئے ہیں![]()
ہماری نہیں صرف آ پ کیہماری جس لڑی میں بھی لڑائی ہو، انتظامیہ اسے کہیں گم کر دیتی ہے![]()
جی جی۔ میری بیٹنگ نہیں آئی اس دن، تو باؤنسرز سے بچ گیا۔یہ بات یہاں نہیں۔جس میں لڑائی ہوئی تھی وہ اب لڑی پتہ نہیں کہاں گئی۔
شکر کریں آپ بچ گئے ہیں![]()
اس فورم کی انتظامیہ نے دھاگوں کا نام ہی شاید اس لئے "لڑی" رکھا ہے، کہ یہاں خوب خوب لڑائی لڑی جائے۔ہماری نہیں صرف آ پ کی۔آپ بہت لڑتے ہیں۔
میں تو بچی ہوں
![]()
اس کا ترجمہ کوئی کر دے تاکہ معلوم ہو کہ ڈبل نیگیٹو کے استعمال سے اس کا میں جو مطلب سمجھا ہوں وہی صحیح ہے یا نہیں۔ہم نے تو کبھی انکار نہیں کیا کہ ہماری بیگم محبوبہ نہیں ہیں۔
بیگم، آپ اور نکاح نامہ ایک تصویر میں!اگر بیگم کی تصویر سے شک دور نہ ہوا تو نکاح نامے کی کاپی کا آپشن بھی موجود ہے
تشنگی قلب کو دور کرنے کیلئے ذاتی پیغام چیک کر لیںبیگم، آپ اور نکاح نامہ ایک تصویر میں!